اس کالج میں نہ پڑھنے کے باوجود تسی کم بدمعاش نئی ہو!!!
ہائی سکول کے بعد راولپنڈی کے تین کالجوں میں داخلہ فارم بھرا تھا، ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ شکر الحمد للہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ میں آج اس کیٹیگری میں آنے سے بچ گیا۔
آپ کی یہ وضاحت تو ہمیں ایسی محسوس ہوئی جیسے جان کر مار جائے اور پھر پوچھا جائے کہ لگی تو نہیں ۔اس کالج میں نہ پڑھنے کے باوجود تسی کم بدمعاش نئی ہو!!!
بدمعاش معنی شرارتی۔۔۔
کہیں کوئی فتویٰ ہی نہ لگ جائے!!!
آپ نے بیچ میں کود کر بی جمالو کا کردار لازمی ادا کرنا ہے!!!آپ کی یہ وضاحت تو ہمیں ایسی محسوس ہوئی جیسے جان کر مار جائے اور پھر پوچھا جائے کہ لگی تو نہیں ۔
الحمدللہ ،آپ نے بیچ میں کود کر بی جمالو کا کردار لازمی ادا کرنا ہے!!!
معاشی مسائل پر قابو پا لیا گیا تو نواز شریف صاحب کو عوام بھول جائے گی۔ وگرنہ دوسری صورت میں، کوئی 'دانشوری' کام نہیں آنے والی ۔۔۔! یہ سیاست کا کھیل ہے میاں ۔۔۔!پہلے سپریم کورٹ سے لندن بھاگنے کی بھیک مانگی۔ جب انہوں نے ٹھینگا دکھایا تو میاں صاحب عوام کی خاطر پاکستان میں رہیں گے
ایوب اور مشرف دور میں ملک کی معاشی صورت حال جمہوری ادوار سے نسبتا بہتر تھی۔ لیکن عوام نے پھر بھی جمہوریوں کی سن کر ملک کی اقتصادیات کا بیڑا ہی غرق کروایا۔معاشی مسائل پر قابو پا لیا گیا تو نواز شریف صاحب کو عوام بھول جائے گی۔
ایوب خان کے دور میں معاشی ترقی ہوئی تاہم مارشل لاء کے نتیجے میں ملک دو لخت ہو گیا۔ مشرف دور میں ترقی ہوئی اور ملک میں خودکش حملوں کی نئی لہر آ گئی۔ یہ ریسرچ بھی ہونی چاہیے کہ معاشی ترقی کس قیمت پر ہوئی؟ ہندوستان کے ساتھ جنگیں بھی فوجی ادوار میں ہوئیں۔ ملک کا سوا ستیاناس کر کے آمر تو چلے جاتے ہیں؛ اس کے بعد جمہوری ادوار میں بھی بالواسطہ طور پر عوام پر مسلط رہتے ہیں۔ایوب اور مشرف دور میں ملک کی معاشی صورت حال جمہوری ادوار سے نسبتا بہتر تھی۔ لیکن عوام نے پھر بھی جمہوریوں کی سن کر ملک کی اقتصادیات کا بیڑا ہی غرق کروایا۔
یہ قرضہ آخر کب اترے گا؟؟؟
یہ قرضہ بھی پھر وہی صاحب اتاریں جو مذہب، سیاست اور معاشرت میں دخل اندازی کو اپنا فرضِ عین سمجھتے ہیں۔
کل قرضہ: 22 کھرب روپے۔ فی کس پاکستانی پر قرضہ: 1 لاکھ روپے۔ کل قرضہ ملک کی سالانہ جی ڈی پی کا 80 فیصد ہے!
اسی لئے جمہوریت بہترین انتقام ہے!
میں کب سے اس انتظار میں تھا، آخر کار باقاعدہ انٹری ہو ہی گئی۔ محترمہ میں نواز شریف سے زیادہ قائدانہ صلاحیتیں نظر آتی ہیں۔عمران خان کو سلیکٹڈ کا طعنہ مارنے والی آج خود پارٹی کی نائب صدر سلیکٹ ہو گئی ہے
صاحبہ نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کیلبری فانٹ جیسی عدالتی جعل سازی میں سزا یافتہ ہو نے کے بعد شروع کیا ہے۔ اِس وقت بھی محترمہ محض عدالتی ضمانت پر جیل سے باہر ہیں۔ اگر عوام ابھی بھی ایک سزا یافتہ مجرم کو لیڈر سمجھتی ہے توملک و قوم کو پی پی پی 2 مبارک ہو!میں کب سے اس انتظار میں تھا، آخر کار باقاعدہ انٹری ہو ہی گئی۔ محترمہ میں نواز شریف سے زیادہ قائدانہ صلاحیتیں نظر آتی ہیں۔
محترمہ ن لیگ کی 16 نائب صدور میں سے ایک ہیںمیں کب سے اس انتظار میں تھا، آخر کار باقاعدہ انٹری ہو ہی گئی۔ محترمہ میں نواز شریف سے زیادہ قائدانہ صلاحیتیں نظر آتی ہیں۔