پرانے پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں
قرضہ ختم کرنے کا بہترین حل۔۔۔آئی ایم ایف کی وہ دو شرائط جنکی وجہ سے ڈیل میں دیر ہوئی ہوئی۔۔۔
1- عمران نیازی اپنے دئیے گئے وچن کے مطابق خودکشی نہیں فرمائیں گے کیونکہ ریاست مدینہ میں خودکشی حرام یے۔.
2- جب مراد سعید 100 ارب ڈالر آئی ایم ایف کے منہ پہ مارے گا تو ذرا آہستہ مارے گا۔
جی آ، جی آ۔قرضہ ختم کرنے کا بہترین حل۔۔۔
2008 سے 2013 تک کا قرضہ PPP والے ادا کریں
2013 سے 2018 نون لیگ والے
اور 2018 سے 2023 تک کا PTI والے..!!
مجھے مصنوعی طور پر رکھے گئے سستے ڈالر بہت پسند ہیں۔کرسٹینا نے کہا ہے کہ مجھے مہنگے ڈالر بہت پسند ہیں۔
نصب شدہ۔
وہ ہمیں وارے میں تھے، ہر چیز ایک مناسب قیمت میں مل تو جاتی تھی۔مجھے مصنوعی طور پر رکھے گئے سستے ڈالر بہت پسند ہیں۔
مفرور شدہ۔
سارا وقت ملک باہر سے قرضے مانگ کر اور بے لگام امپورٹ کر کے نہیں چلایا جا سکتا ہے۔ ایک نہ ایک دن قوم کو ان غلط پالیسیوں کے نتائج کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے۔ دیر آئے درست آئے۔وہ ہمیں وارے میں تھے، ہر چیز ایک مناسب قیمت میں مل تو جاتی تھی۔