سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
آپ کی پارٹی کا کریڈٹ رمضان کے مہینے میں ’چوری‘ ہو گیا ہے۔ فوری قریبی تھانہ سے رجوع کریں :)
Capture.jpg
 
تیل نکلنے کی اُمید، انصافی : دیکھا کپتان کے معجزے پچھلی حکومتیں چاہتی ہی نہیں تھی کہ ایسا کچھ ہو۔ اب دیکھیں پاکستان کیسے ترقی کرتا ہے۔
آج کی خبر کے بعد: ماضی کی حکومتوں نے جان بوجھ پر یہ ڈرلنگ شروع کروائی تھی تاکہ تیل نہ نکلنے پر کپتان کو جگتیں کی جا سکیں۔ وغیرہ وغیرہ

آپ کی پارٹی کا کریڈٹ رمضان کے مہینے میں ’چوری‘ ہو گیا ہے۔ فوری قریبی تھانہ سے رجوع کریں :)
Capture.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
آج کی خبر کے بعد: ماضی کی حکومتوں نے جان بوجھ پر یہ ڈرلنگ شروع کروائی تھی تاکہ تیل نہ نکلنے پر کپتان کو جگتیں کی جا سکیں۔ وغیرہ وغیرہ
کیا سابقہ حکومت نے ڈرلنگ معاہدہ کے تمام اخراجات سرکاری خزانہ کے ذمہ ڈال دئے تھے؟ :)
 
کیا سابقہ حکومت نے ڈرلنگ معاہدہ کے تمام اخراجات سرکاری خزانہ کے ذمہ ڈال دئے تھے؟ :)

شاہد خاقان صاب نے اس پر روشنی ڈالی تھی ایک دفعہ۔
مکمل تو نہیں کہ دوسری کمپنیوں کا اشتراک تھا۔ البتہ کچھ تو ضرور ہی سرکاری خزانے پر ڈالے جائیں گے۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ کیا بیہودہ چیزوں میں ٹیگ کرتے رہتے ہو۔۔۔
ہارپ ٹیکنالوجی کے نت نئے فوائد دریافت ہو رہےہیں اور آپ اسے بیہودگی کہہ رہے ہیں۔ ماضی میں ہارپ صرف زلزلے ،طوفان، سیلاب لانے پر قادر تھا۔
اب ٹیکنالوجی اپ گریڈ کے بعد زیر زمین تیل بھی ’کھینچ‘ کر کہیں اور لے جا سکتے ہیں :)
 
محمد سعد

محفلین
ہارپ ٹیکنالوجی کے نت نئے فوائد دریافت ہو رہےہیں اور آپ اسے بیہودگی کہہ رہے ہیں۔ ماضی میں ہارپ صرف زلزلے ،طوفان، سیلاب لانے پر قادر تھا۔ اب ٹیکنالوجی اپ گریڈ کے بعد زیر زمین تیل بھی ’کھینچ‘ کر کہیں اور لے جا سکتے ہیں :)
کافی نازک صورت حال ہے۔
 
سید ذیشان

محفلین
ٹی وی کو آن کیا کروانا، اب بس ان بھائی کا یہ پورا تھریڈ پڑھ لیں۔ ایسی سائینس اور سیاست آپ نے ساری زندگی نا پڑھی ہو گی نا دیکھی ہو گی۔

محفل پر بھی ہارپ کے فیوض و برکات سے آگاہ ہوتے رہتے ہیں۔ ان کا لیول بھی اس سے کچھ کم نہیں ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top