امپورٹ میں اضافہ سی پیک پروجیکٹس کی وجہ سے تھا۔ آپ اسے مکمل بند کردیں، خود بخود 50 فیصد تک گر جائیں گی۔سارا وقت ملک باہر سے قرضے مانگ کر اور بے لگام امپورٹ کر کے نہیں چلایا جا سکتا ہے۔ ایک نہ ایک دن قوم کو ان غلط پالیسیوں کے نتائج کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے۔ دیر آئے درست آئے۔
اس میدان میں آپ کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔مریم صاحبہ ماہر اقتصادیات بنتے ہوئے۔۔۔
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔
فوج کے کٹھ پتلی کی طرف اشارہ ہے۔اس میں سیاسی کیا ہے؟
ان بڑے لوگوں کی کوئی بھی پبلک پوسٹ بے سبب نہیں ہوتی۔ سیاسی یا غیر سیاسی مطلب دیکھنے، پڑھنے والے پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔اس میں سیاسی کیا ہے؟