مہاراجہ رنجیت سنگھ کانے تھے، انھوں نےبھی دربار میں لفظ ’کانا‘ بولنے پر پابندی لگائی ہوئی تھی۔بس لفافہ لفافہ کردی۔۔۔
یورپ کی فلاحی ریاستوں میں ڈائرکٹ انکم ٹیکس 55 سے 62 فیصد ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ اِن ڈائریکٹ ٹیکسز اسکے علاوہ ہیں۔ ٹیکس چوری کا تصور تک نہیں ہے۔ ٹیکس چوری کرنا تو بہت دور کی بات ہے۔پاکستان میں ٹیکس یورپ
پاکستان کی 90 فیصد آبادی کا ڈالر سے کوئی تعلق نہیں، اور باقی جن 10 فیصد کا تعلق ڈالر سے ہے انکا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں
ہمارے گھر کے بڑے کہتے ہیں کہ مشورہ سب سے سنو، کرو وہی جو اپنی مرضی ہےنصب شدہ وزیر اعظم نے مزید 3 مشیر بنا لیے، کل تعداد 51 ہوگئی۔