ایک ڈرائیور نے گاڑی میں جعلی آئل اور جعلی پارٹس ڈلوا کے خوب پیسے بنائے، گاڑی کا بیڑا غرق ہوگیا ایک دن وہ پیٹرول چوری کرتے پکڑا گیا تو مالک نے نیا ڈرائیور رکھ لیا، اس سے گاڑی سٹارٹ نہیں ہورہی تھی تو گھر والی ماسی بولی کہ اب تو ڈرائیور ایماندار ہے اس سے گاڑی سٹارٹ کیوں ہو رہی؟ (کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق اتفاقیہ ہے)