اس جہالت کا علاج عمران خان کو سونے کا بیٹ دینے میں ہے۔ کچھ یاد آیا ہوگا۔
یار حد کردی اِن لوگوں نے۔
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جانِِ جاں پھر جانِ جاناں ہو گئے۔
ہاتھ تو پوٹن، اشرف غنی اور روحانی نے بھی کھڑے کر رکھے ہیں جو خود متنازع الیکشنز کی پیداوار ہیں۔ اور چینی صدر کونسا جمہوری الیکشن جیت کر آیا ہے؟ وہاں تو ایک پارٹی کی دائمی آمریت ہے۔ہاتھ کھڑا کریں مگر صرف الیکٹڈ!
وہی سوال دوبارہ:یار حد کردی اِن لوگوں نے۔
آرمی چیف کا کونسل میں شمولیت پر اعتراض ہے؟