جاسم محمد
محفلین
وہ ٹویٹس اس بارہ میں تھے کہ ورلڈ بینک نے تحریک انصاف کی معیشت کو ناکام قرار دے دیا۔ جبکہ رپورٹ میں لکھا تھا کہ ن لیگی دور میں معیشت کا کباڑہ ہوا۔کاش رانی صاحبہ کے ٹویٹس ڈیلیٹ ہونے کے صدقے ہماری معیشت بھی سُدھر جائے!

معلوم ہے، جناب! ویسے، ہمیں آپ اور کئی دیگر احباب کی جانب سے ہمارے مراسلات میں سے لیے جانے والے اقتباسات کی بابت اطلاعات موصول نہیں ہو رہی ہیں۔وہ ٹویٹس اس بارہ میں تھے کہ ورلڈ بینک نے تحریک انصاف کی معیشت کو ناکام قرار دے دیا۔ جبکہ رپورٹ میں لکھا تھا کہ ن لیگی دور میں معیشت کا کباڑہ ہوا۔
آپ کی پارٹی کے جن لیڈران نے بیرون ملک اقامے رکھے ہوئے ہیں۔ ان پر تو کوئی اعتراض نہیں ہے کہ وہ ملک میں سیاست کیوں کرتے ہیںیہ بھی ٹھیک ہے جی۔
آپ کی پارٹی کے جن لیڈران نے بیرون ملک اقامے رکھے ہوئے ہیں۔ ان پر تو کوئی اعتراض نہیں ہے کہ وہ ملک میں سیاست کیوں کرتے ہیں
تارکین وطن ہر سال ملک میں 20 ارب ڈالر سے زائد رقوم بھیجتے ہیں۔ اگر ان کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی تو وہ قومی ترقی کیلئےاور بہتر انداز میں کام کر سکیں گے۔
پانی کی رپورٹنگ کرنی تھی۔ رپورٹر پانی میں اتر گیامیڈیائی لطیفہ
رپورٹنگ کا لیول سطحِ آب سے کسی قدر بلند ہے۔ شالا نظر نہ لگے!میڈیائی لطیفہ
کوریج روس بھی پہنچ گئیمیڈیائی لطیفہ