جاسم محمد
محفلین
ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ نیب کورٹ کا قانون بدلنے کی مجاز نہیں۔ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں نیب کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف ریلیف مل سکتا ہے۔ نیب کا قانون ذرا سخت ہے نا!
ہاں اتنا ریلیف دے سکتی ہے کہ قانون کی جس شق کے تحت سزا سنائی گئی ہے۔ اس میں اگر کوئی قانونی انحراف مل گیا تو اصل سزا کم ہو سکتی ہے۔