سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وزیر اعظم ہاؤس میں حلال اور عین آئینی و قانونی شادی کی تقریب :)
289535_5902379_updates.jpeg

185207_1162591_updates.jpeg
یہ تو میری بات کی تصدیق ہو گئی۔
ایک ہی سکے کے دو رخ۔
 

جاسم محمد

محفلین
یہ تو میری بات کی تصدیق ہو گئی۔
ایک ہی سکے کے دو رخ۔
شاہد خاقان عباسی ایک پوری نجی ایئرلائن کا مالک ہے۔ اس کے پاس کیا گھروں کی کمی تھی جو اپنے گھروالوں کی شادی وزیر اعظم ہاؤس میں رکھی؟
دوسری طرف وزیر اعظم کے ملٹری سیکٹری کی وزیر اعظم ہاؤس کی انیکسی سے باہر کوئی اور رہائش گاہ نہیں ہے۔ وہ اور کہاں شادی رکھتے؟
اگر عمران خان بھی اپنے رشتہ داروں کی شادیاں وزیر اعظم ہاؤس میں رکھیں تو مقابلہ بنتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top