جاسم محمد
محفلین
کشمیر اور افغانستان کا تنازعہ مختلف ہے۔ ان کو آپس میں جوڑنا غلط ہے۔
کشمیر اور افغانستان کا تنازعہ مختلف ہے۔ ان کو آپس میں جوڑنا غلط ہے۔
ایک کے بعد دوسرا لفافہ۔ یہ بھی اپنے آپ کو صحافی ہی کہتا ہےپھر جب ہم ان صحافیوں کو لفافی کہتے ہیں تو منفی ریٹنگ ملتی ہے۔
آج کا تیسرا لفافہ۔ کہتا ہے کہ کشمیریوں کی خاطر اپوزیشن لیڈران پر بنے کرپشن کیسز ختم کر دیںایک کے بعد دوسرا لفافہ۔ یہ بھی اپنے آپ کو صحافی ہی کہتا ہے
پھر ہم نے دشمن کے تھپڑ پر اپنا زناٹے دار منہ مار دیا
اسکے گھٹنے پر اپنا پیٹ مار دیا
اسکے مکے کو اپنی کمر پر روک لیا
اسکے ٹھڈے پر اپنی ٹانگ مار دی
خود کو پٹخنی دے کر اسکو اوپر بٹھا لیا
اور اپنے گالوں سے اسکے تھپڑ لال کر دیئے
اس طرح ہم نے دشمن کو فتح فاش دےکر جیت کا جشن منایا۔