سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ECRNg4z-Xk-AAOSel-jpg-large.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
دو مسئلے اور بھی تھے۔
آمدن سے زائد اثاثے رکھتا تھا۔
ایوان اور عدالت میں جھوٹ بولتا تھا۔
بس پھر جیل ہی جانا تھا۔
 

جاسم محمد

محفلین
‏جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننےپر 2016 میں مریم نے ٹویٹ کیا تھا خزاں چلی گئی بہاریں آگئیں۔۔
خان نے ان بہاروں کو تین سالوں کےلیے اور بڑھا دیا ۔۔
اور کوئی حکم خان کے لائق۔۔
:LOL:
 

فاخر رضا

محفلین
میری پوسٹ کا اس بات سے کیا تعلق؟
بلاوجہ اقتباس لینے سے گریز کیجیے۔
سلام
مجھے لگتا ہے کہ منتظمین ignore کرنے کے option سے محروم ہیں. ہم تو مزے سے رہ رہے ہیں.
آپ بھی پھر سے محفلین بن جائیں سر. پھر ان ٹرولز سے جان چھوٹ جائے گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top