سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
81796816_10157176320144527_8095747322685685760_n.jpg
 

زیرک

محفلین
ورلڈ بنک نے بھرے بازار میں وزیراعظم کا جھوٹ بے نقاب کر دیا
Govt supprters spreading lies about economic growth in Pakistan.​
ساڈے ملک دا نام مٹاون لئی
ساڈے ملک تے قرضے چڑھاون لئی
ساڈا خان اے بے ایمان اے
کوڑاں دا سلطان آ گیا اے
او دیکھو عمران آ گیا اے
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
غریبوں کو ریلیف دینے کیلئے قومی خزانہ بھرنے کا بندوبست عوام کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔ ڈائرکٹ اِنکم ٹیکس نہیں دینا، سیلز اور اثاثہ جاتی ٹیکس میں خردبرد کرنی ہے، بجلی و گیس چوری ترک نہیں کرنی۔ یہ تمام قومی نقصانات پورے کرنے کیلئے جب ان ڈائرکٹ ٹیکس لگے گا تو چیخیں نکلیں گی
 

عدنان عمر

محفلین
غریبوں کو ریلیف دینے کیلئے قومی خزانہ بھرنے کا بندوبست عوام کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔ ڈائرکٹ اِنکم ٹیکس نہیں دینا، سیلز اور اثاثہ جاتی ٹیکس میں خردبرد کرنی ہے، بجلی و گیس چوری ترک نہیں کرنی۔ یہ تمام قومی نقصانات پورے کرنے کیلئے جب ان ڈائرکٹ ٹیکس لگے گا تو چیخیں نکلیں گی
بھائی رزلٹ کب نکلے گا؟ بس اِتنا بتا دیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
بھائی رزلٹ کب نکلے گا؟ بس اِتنا بتا دیں۔
امراء پر ٹیکس لگائیں تو وہ کہتے ہیں ہم کیوں دیں جب ہم نے عمران خان کو ووٹ نہیں دیا؟ متوسط طبقہ پر ٹیکس لگائیں تو وہ کہتے ہیں کیا یہ وہ تبدیلی ہے جس کیلئے ہم نے ووٹ دیا تھا؟
نتیجتا ہر چیز پر ڈیوٹی لگا کر یا بڑھا کر مطلوبہ ٹیکس وصول کیا جاتا ہے جس سے پوری معیشت پر منفی اثرات پڑتے ہیں اور سب سے زیادہ غریب طبقہ متاثر ہوتا ہے
Economic stabilisation has failed to bring growth: PM aide - Newspaper - DAWN.COM
 

جاسم محمد

محفلین
غریبوں کو ریلیف ایک صورت میں مل سکتا ہے۔ وہ ایسے کہ حکومت تمام اشیا بشمول تیل، گیس، بجلی پر لگے مختلف ٹیکسز ختم کر دے۔ اس سے مہنگائی کنٹرول میں آجائے گی اور غریبوں کو مطلوبہ ریلیف مل جائے گا۔
البتہ یہ تمام ٹیکسز ختم کرنے سے جو قومی خزانہ کو نقصان ہوگا وہ کون پورا کرے گا؟ امیر اور متوسط طبقہ اگر اپنے حصے کا ٹیکس ادا کرکے اس نقصان کا بوجھ اٹھانے کیلئے تیار ہے تو بسم اللہ کرتے ہیں۔
 

زیرک

محفلین
عمران خان نے کہاں یہ دعوی کیا کہ ریکارڈ خسارے اور قرضے لے کر معاشی شرح نمود بہتر کروں گا؟ اس قسم کے دعوے نواز شریف کیا کرتے تھے۔
کون سے دعوے پر بونگا قائم رہا؟
قرض نہیں لینا سے سب سے بڑا قرض لینے تک کی منزل کس نے طے کی، بونگے خان نے۔
جو لوگ اپوزیشن میں رہتے ہیں ان کی ایک شیڈو کابینہ ہوتی ہے جو ہر معاملے کا دیکھتی ہے، ان کو نظر نہیں آ تا تھا کہ پچھلے ادوار میں کن شرائط پر قرضے لیے گئے ہیں؟ اگر نظر نہیں آیا تھا تو ان کو ھکومت چلانے کا کوئی اختیار نہیں۔ اسی کو نااہلی کہتے ہیں کہ گدھا کہے میں بوجھ اٹھا لوں گا اور جب وقت آئے تو بھاگ جائے اور بوجھ عوام پر منتقل کر دے۔
 

زیرک

محفلین
غریبوں کو ریلیف دینے کیلئے قومی خزانہ بھرنے کا بندوبست عوام کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔ ڈائرکٹ اِنکم ٹیکس نہیں دینا، سیلز اور اثاثہ جاتی ٹیکس میں خردبرد کرنی ہے، بجلی و گیس چوری ترک نہیں کرنی۔ یہ تمام قومی نقصانات پورے کرنے کیلئے جب ان ڈائرکٹ ٹیکس لگے گا تو چیخیں نکلیں گی
غرین عوام ہی تو 70 سال سے قرضوں کا بوجھ اٹھا رہی ہے، اس کے باوجود کہ گربت کی شرح ٪40 پہنچنے کو ہے لیکن مراعات یافتہ امراء، سرکاری اداروں، کاروباری حلقوں نے ایک ہاتھ ٹیکس دینا ہے اور دوسرے ہاتھ مراعات لے کر حساب برابر کرنا ہے، سیلز ٹیکس تو خریدار ہی دیتا ہے یہ الگ بات کہ وہ حکومت کو نہیں دیتا، لیکن نااہل حکومتیں کام کرنے کی بجائے آسان ٹارگٹ غرباء کو نچورٹی ہے، یہ نااہلی سے بڑھ کر بڑا جرم ہے۔
٪40 فی صد ابادی غربت کی شرح سے نیچے زندگی گزار رہی ہے، اس پہ ٹیکس بنتا ہی نہیں مگر ریاست کمینہ ان سے جبراًً ٹیکس لے رہی ہے۔
عام آدمی تو ڈرتے ڈرتے سستی بجلی بھی استعمال نہیں کرتا، لیکن ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اس کی گردن کاٹی جاتی ہے، بجلی چور تو کارخانے دار سرمایہ کار اور کاروباری ہے، وہاں بجلی چوری نہیں روک سکتے، پھر کہتے ہیں ہمیں ٭٭٭٭ کہتے ہیں، حکومت ہے تو کہتے ہیں ناں اور کہتے رہیں گے۔
ملک کے کسی جاگیر دار پر ٹیکس لگا کر دکھانا، آدھی پارٹی ساتھ نہ چھوڑ جائے تو مجھے کہنا، ٭٭٭٭ نااہل۔
 

جاسم محمد

محفلین
جو لوگ اپوزیشن میں رہتے ہیں ان کی ایک شیڈو کابینہ ہوتی ہے جو ہر معاملے کا دیکھتی ہے، ان کو نظر نہیں آ تا تھا کہ پچھلے ادوار میں کن شرائط پر قرضے لیے گئے ہیں؟ اگر نظر نہیں آیا تھا تو ان کو ھکومت چلانے کا کوئی اختیار نہیں۔ اسی کو نااہلی کہتے ہیں کہ گدھا کہے میں بوجھ اٹھا لوں گا اور جب وقت آئے تو ہوا خارج کر کے بھاگ جائے اور بوجھ عوام پر منتقل کر دے۔
جنہوں نے مہنگے ترین قرضے لئے، ریکارڈ خسارے کر کے بوجھ عوام پر منتقل کیا وہ بالکل پاک صاف فرشتے۔ جو ان بوجھوں کو اٹھا رہے ہیں وہ نااہل گدھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top