زیک
مسافر
عبدالقیوم چوہدری کچھ اپنی لڑی کا خیال کریں
آپ کو لڑی کا خیال ہے، کسی کو صرف اپنے لیڈر کا ہے کسی کو کسی اور مہاتما کا، افسوس کسی کو ملک کا خیال نہیں، حیرت ہے۔عبدالقیوم چوہدری کچھ اپنی لڑی کا خیال کریں
چلیں جی انتظامیہ پہنچ گئی، تنبیہ کے لیے ہم تماشا بند کر دیتے ہیں، شکریہ، آئندہ یہ کام ٹوئٹر پر کر لیں گے۔سیاسی لطیفوں کے بجائے سیاسی تبصرے کیے جارہے ہیں۔ یہ لڑی سیاسی لطیفوں اور کارٹونوں کے لیے ہے۔ نیز ناشائستہ گفتگو سے پرہیز کیجیے۔
لڑی کا نہیں تو کم از کم اپنی پارٹی کا ہی خیال کر لیں۔عبدالقیوم چوہدری کچھ اپنی لڑی کا خیال کریں
مخرب اخلاق گفتگو کے لیے ٹوئیٹر ہی بہتر رہے گا۔چلیں جی انتظامیہ پہنچ گئی، تنبیہ کے لیے ہم تماشا بند کر دیتے ہیں، شکریہ، آئندہ یہ کام ٹوئٹر پر کر لیں گے۔
شکریہ۔عبدالقیوم چوہدری کچھ اپنی لڑی کا خیال کریں
یار کتنی لڑیوں میں یہ شوشہ چھوڑنا ہے؟پشاور کا چنا چاٹ، اسلام آباد کا فروٹ چاٹ
اور نون لیگ کا بوٹ چاٹ بہت مشہور ہے
بوٹ چاٹ فارمولے کے جزئیات دریافت ہونے تک یہ شوشے چلتے رہیں گےیار کتنی لڑیوں میں یہ شوشہ چھوڑنا ہے؟
تو ساری حماقتوں کا راز یہ تھا!آج عمران خان نے پناہ گاہ میں اُلو گوشت کھایا
پرسوں موصوف پریس کانفرنس سے قبل بریفنگ کی فائلیں ساتھ لانا بھول گئے تھے۔ اُلو گوشت خورانی ہی وجہ ہو سکتی ہےتو ساری حماقتوں کا راز یہ تھا!