سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
وزیر اعظم کی اپنی سنجیدگی:
FotoJet-4-3.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
پرانے پاکستان میں غوری میزائل کے تجربات ہوتے تھے اور نئے پاکستان میں چینی چوری، آٹا چوری ،اور تیل چوری کے تجربات ہو رہے ہیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
پچھلی حکومتیں ہر گھر روزانہ1من آٹا 2کلو گوشت 10کلو دودھ5000نقد، گھومنے کیلئے مفت پٹرول دیتی تھی اور پھر خان کی حکومت آگئی۔ سب ختم
 

جاسم محمد

محفلین
‏زیادہ تر پاکستانی مستقبل میں اپنی سب سے بڑی اچیومنٹ یہ ہی بتا رہے ہوں گے کہ وہ تحریکِ انصاف کی حکومت میں بھی زندہ بچ گئے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top