نیت کا صرف اندازہ ہی کیا جا سکتا ہے، البتہ اہلیت کو ایک زمانہ دیکھ پرکھ رہا ہوتا۔
عمران خان میں اس وقت اتنی اہلیت ہے جتنی بھٹو کی جنرل ایوب اور نواز شریف کی جنرل ضیا کی کابینہ میں تھی۔نیت کا صرف اندازہ ہی کیا جا سکتا ہے، البتہ اہلیت کو ایک زمانہ دیکھ پرکھ رہا ہوتا۔
شہباز شریف نے بھینسوں، مرغیوں کے بعد گدھوں کا کاروبار بھی شروع کر دیا ہے؟
پتا نہیں ان لفافوں (بقول آپ کے) کو خان صاحب سے مسئلہ کیا ہے جبکہ ساری دنیا جانتی ہے کہ خان صاحب کی نیت بالکل صاف ہے۔
ٹکر فیک نیوز ہے لیکن لفافہ منصور خان اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ نہیں کرے گاپتا نہیں ان لفافوں (بقول آپ کے) کو خان صاحب سے مسئلہ کیا ہے جبکہ ساری دنیا جانتی ہے کہ خان صاحب کی نیت بالکل صاف ہے۔