عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہ تصویر مفاد عامہ کے لیے جاری کی گئی ہے۔ بصورت دیگر 42 ملین شاید حلال نا ہو پائیں۔دنیا کا علیل ترین تین بار کا وزیر اعظم لندن کے وینٹی لیٹر پر اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے
یہ تصویر مفاد عامہ کے لیے جاری کی گئی ہے۔ بصورت دیگر 42 ملین شاید حلال نا ہو پائیں۔دنیا کا علیل ترین تین بار کا وزیر اعظم لندن کے وینٹی لیٹر پر اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے
ٹھیک ہے پھر پاکستان میں اگلی حکومت آپ کی جماعت لندن شریف میں بیٹھ کر ہی کرے گی۔ خبردار جو کسی ن لیگی لیڈر نے اقتدار ملنے کے بعد پاکستان میں گھسنے کی کوشش کی۔ کیونکہ پھر اقتدار سے نکلتے ہی یہ سب شدید علیل ہو کر واپس لندن بھاگ جاتے ہیںیہ تصویر مفاد عامہ کے لیے جاری کی گئی ہے۔ بصورت دیگر 42 ملین شاید حلال نا ہو پائیں۔
گومجھے لفظ 'آپ کی جماعت' پر گہرے تحفظات ہیں۔ پھر بھی کسی کی بیماری پر سیاست کرنا اچھا نہیں سمجھتا۔ٹھیک ہے پھر پاکستان میں اگلی حکومت آپ کی جماعت لندن شریف میں بیٹھ کر ہی کرے گی۔ خبردار جو کسی ن لیگی لیڈر نے اقتدار ملنے کے بعد پاکستان میں گھسنے کی کوشش کی۔ کیونکہ پھر اقتدار سے نکلتے ہی یہ سب شدید علیل ہو کر واپس لندن بھاگ جاتے ہیں
ہم تو دل سے چاہتے ہیں کہ ملک سے مفرور تمام سیاست دان صحت یاب ہو کر جلد وطن واپس آئیں۔ اور آکر عمران خان سے قوم کی جان چھڑائیں۔ مگر وہ بھی کیا ہیں کہ جب تک اسٹیبلشمنٹ ان کو کرپشن کیسز میں ایک اور این آر او نہیں دیتی۔ان کی بیماریاں ٹھیک ہونے والی نہیںکسی کی بیماری پر سیاست کرنا اچھا نہیں سمجھتا
اور حیرت انگیز طور پر دونوں باتیں ہی درست ہیں
وہ پانامہ سے اقامہ سے خیالی تنخواہ والی کرپشن وغیرہ۔۔۔ہے ناکرپشن کیسز
نکے دے ابا کا حکم تھا کہ نواز شریف کو نااہل کرنے کی گنجائش پیدا کریں سو کر لی گئیوہ پانامہ سے اقامہ سے خیالی تنخواہ والی کرپشن وغیرہ۔۔۔ہے نا
لگتا ہے کہ حکومت نے اگلے ٥ سال اسی میں گزار دینے ہیں کہ یہ بیمار تھا لیکن یہ چہل قدمی کر رہا تھا، اس کی بیگم فوت ہو گئی تھی لیکن یہ چائے بھی پیتا رہا، اس کا دادا کی برسی ائی لیکن یہ شاپنگ کرنے جاتا تھا. الله ہمیں خود سے غور و فکر کی توفیق دے. امیندنیا کا علیل ترین تین بار کا وزیر اعظم لندن کے وینٹی لیٹر پر اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے
بھائی پیچھے صرف 3 سال رہ گئے ہیں۔ آپ کی جان اس حکومت سے جلد چھوٹ جائے گی۔ تنقید کا کچھ کوٹا اگلی حکومت کیلئے بھی بچا کر رکھیں یا سارا اسی پر خرچ کر دینا ہےلگتا ہے کہ حکومت نے اگلے ٥ سال اسی میں گزار دینے ہیں
علامہ اقبال کی شاعری کی تحقیقات کیلئے FIA, نیب, آئی بی اور آئی۔ایس۔آئی کی JIT تشکیل دی جائے، جو اقبال کی بعد الموت شاعری کی مفصل رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے۔ مزید برآں شاعری چھپانے پر مقدمہ درج کیا جائے۔آج تو یوٹرن خان نے حد ہی کر دی
اگلی حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہوگی۔بھائی پیچھے صرف 3 سال رہ گئے ہیں۔ آپ کی جان اس حکومت سے جلد چھوٹ جائے گی۔ تنقید کا کچھ کوٹا اگلی حکومت کیلئے بھی بچا کر رکھیں یا سارا اسی پر خرچ کر دینا ہے
علامہ اقبال مرحوم نے اپنی قبر سے عمران خان کو 30ہزار ارب روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ کورونا وائرس کے باعث عمران خان کیس کی 60 ویں سماعت پر بھی پیش نہ ہو سکے (ذرائع)علامہ اقبال کی شاعری کی تحقیقات کیلئے FIA, نیب, آئی بی اور آئی۔ایس۔آئی کی JIT تشکیل دی جائے، جو اقبال کی بعد الموت شاعری کی مفصل رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے۔ مزید برآں شاعری چھپانے پر مقدمہ درج کیا جائے۔
۔۔۔
منقول
نکے دے ابا کو دماغی امراض کے کسی اچھے سے معالج کو دکھائیں۔ ملک و قوم اب مزید باجوہ ڈاکٹرائن و تجربات (بوم بوم آفریدی) کی متحمل نہیں رہی۔اگلی حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہوگی۔
نا بھئی۔۔۔۔ یہ تین سال بھی پورے کریں اور اگلے پانچ سال بھی لیں۔نکے دے ابا کو دماغی امراض کے کسی اچھے سے معالج کو دکھائیں۔ ملک و قوم اب مزید باجوہ ڈاکٹرائن و تجربات کی متحمل نہیں۔
اسی لئے روسیوں نے بدلہ لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کی سب سے اعلیٰ پوسٹ پر براجمان کروایا ہےایجنٹ بولا میرا ایک ہی مشن تھا کہ ہر بہترین اور اعلیٰ پوسٹ پر کوئی بیوقوف براجمان رہے۔