سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
آج ایک یوتھئے دوست کو پٹرول کی بوتل شاپر میں چھپاتے لیکر جاتے دیکھا۔ پوچھنےپر کہتا ہےکہ مہمان آئے ہیں DEW کی بوتل ہے
 

جاسم محمد

محفلین
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
‏عمران خان میں تُم سے تنگ آ چُکا ہُوں

‏میں مال گیا۔پھر دوستوں سے ملنے گیا۔پھر چاند رات پر بازار میں گیا۔عید والے دن لوگوں سے مِلا۔کھانا آرڈر کیا تھا مگر خُود لینے چلا گیا

‏عمران تُم نے مُجھے کیوں نہیں روکا ؟

‏اب میں نے اتنا مہنگا ٹیسٹ کروایا ہے۔ اگر پازیٹیو آیا تو تمہاری خیر نہیں
 

جاسم محمد

محفلین
جب آپ سوتے ہیں تو کرونا سوتا ہے اور جب کوئی مرتا ہے تو کرونا بھی مر جاتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
 

جاسم محمد

محفلین
سعودی عرب اور ایران میں جس نے صلح کروانی تھی
‏پاکستان میں پیٹرول پمپ والے اس کی بات نہیں مان رہے ہیں
:p
 

جاسم محمد

محفلین
آلو بکیں یا نا بکیں گدھے نے شہر تو دیکھ لیا
ملک ترقی کرے یا نا کرے عمران خان نے وزیراعظم کی کرسی تو دیکھ لی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top