جاسم محمد
محفلین
عمران خان نے اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان سے ۱۵ سال پرانا بینکنگ ریکارڈ لے کر عدالت میں جمع کروایا تھا۔ تب کہیں جا کر صادق و امین قرار پائے تھے۔ یہ راشد، کاشف، امجد کی کہانیاں وہی لوگ سنا رہے ہیں جن کے لیڈر کے ملازمین کے نام پر اربوں روپے کی ٹی ٹیاں باہر سے آئی تھی۔ اور نیب پیشی پر جواب میں صرف اتنا کہا تھا کہ ان کا بھینسوں کا کاروبار ہے۔