کیونکہ سکون تو صرف قبر میں ہے۔
نکے دے ابا سے پوچھیں
مزید یہ کہ اس میں 16 انجن ہوتے ہیں، اور 16 پائلٹ بھی۔
کبھی کبھی لگتا ہے حکومتی وزرا یہ مسخرے بیانات جان بوجھ کر دیتے ہیں تاکہ اپوزیشن کی توجہ اصل ایشوز سے ہٹ جائے۔ کافی کامیاب اسٹریٹیجی ہےمزید یہ کہ اس میں 16 انجن ہوتے ہیں، اور 16 پائلٹ بھی۔
پاکستان کا ڈائیلنگ کوڈ +92 اس لیے ہے کہ خان صاحب نے بانوے کا ورلڈ کپ جیتا تھا۔مزید یہ کہ اس میں 16 انجن ہوتے ہیں، اور 16 پائلٹ بھی۔