سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے۔

سننے میں آیا کہ حکومت تیل مزید سستا کرنا چاہتی ہے لیکن عوام نے ہاتھ جوڑ کر گزارش کی ہے۔

نہ نہ تسی رھن دئیو, تواڈے ولوں ہو گیا بس۔
۔۔۔۔۔
منقول۔
 
جاسم محمد

محفلین

مغرب میں تو ہم نے یہ دیکھا ہے کہ حکومت مارکیٹ کو ٹھیک کرتی ہے اور ہر چیز کی قیمت اپنے آپ ٹھیک ہو جاتی ہے۔ پاکستان میں ہم دیکھتے آئے ہیں کہ حکومت مارکیٹ کی بجائے مارکیٹ پلیئرز کو ٹھیک کرتی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں کبھی بھی ٹھیک نہیں ہو پاتی :)
 
ابن آدم

محفلین
۱۸ ویں ترمیم کے بعد صوبے وفاق سے پوچھے بغیر لاک ڈاؤن کر سکتے ہیں۔ اسی لئے مقتدر حلقے اس ترمیم میں ترمیم کروانا چاہ رہے ہیں :)
جناب ٢ صوبوں میں اپنی حکومت ہے اور تیسرے میں اتحادیوں کے ساتھ حکومت ہے. اگر ١ صوبہ آپ کی بات نہیں بھی مانتا تو باقی ٣ تو آپ کے اپنے ہیں. اگر وہ آپ کے پروگرام کو فالو نہیں کر رہے تو ان کو ہٹا کر دوسرے وزیر اعلیٰ لانے میں کچھ مسئلہ تو نہیں ہونا چاہیے.

میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو کر کے کب تک لوگوں کو بیوقوف بنائیں گے

ابھی دو مہینے پہلے بروقت لاک داؤن کرنے پر اپنے آپ کو مبارک باد دے رہے تھے
 
آورکزئی

صحیح مسخرہ ہے یہ بندہ
 
صوبوں کے وزرا اعلی وزیر اعظم کی بات ماننا شروع کر دیں تو آپ لوگ ہی کہتے ہیں دیکھو وہ وفاق سے ڈکٹیشن لے رہے ہیں۔ یہ صوبائی خود مختاری کے خلاف ہے۔
اب چونکہ تحریک انصاف کے صوبے آئین کے مطابق اپنے فیصلے خود کر رہے ہیں تو اس پر بھی اعتراض ہے کہ دیکھو وزیر اعظم کی کوئی اوقات ہی نہیں۔ یعنی بغض عمران میں مبتلا لوگ کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے :)
 
جاسم محمد

محفلین
آج اپوزیشن بھی حکومتی لائن پر آگئی کہ سارا مسئلہ ہی رسیدوں (کرپشن) کا ہے۔ کرپشن کی رسیدیں دے نہیں سکتے۔ اور رسیدیں دیے بغیر کرپشن کیسز سے نکل نہیں سکتے :)
 
ابن آدم

محفلین
صوبوں کے وزرا اعلی وزیر اعظم کی بات ماننا شروع کر دیں تو آپ لوگ ہی کہتے ہیں دیکھو وہ وفاق سے ڈکٹیشن لے رہے ہیں۔ یہ صوبائی خود مختاری کے خلاف ہے۔
اب چونکہ تحریک انصاف کے صوبے آئین کے مطابق اپنے فیصلے خود کر رہے ہیں تو اس پر بھی اعتراض ہے کہ دیکھو وزیر اعظم کی کوئی اوقات ہی نہیں۔ یعنی بغض عمران میں مبتلا لوگ کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے :)
جناب میں بس اتنی سی بات کہوں گا کہ یہ انسانی جانوں کا معاملہ ہے اور اس پر جو فیصلہ لیا جاتا ہے اس کے اثرات ہماری اور آپ کی زندگیوں میں آتے ہیں. تو اس پر ایک قومی پالیسی ہی بننی چاہیے تھی.
اگر وفاق صحیح کہہ رہا تھا کہ لاک داؤن صحیح نہیں تھا تو پھر اگر آپ کی پارٹی ہی اس کو نہیں مان رہی تھی تو آپ اس کو باہر کر دیں. اگر یہاں پر وہ آپ کے ویژن پر نہیں چل رہے تو پھر باقی کونسے آپ کے ویژن پر چل رہے ہوں گے؟
اور اگر لاک داؤن صحیح فیصلہ تھا تو پھر خود بولنے سے پہلے سوچ لیا کریں.
نہ اکانومی بہتر ہو رہی ہے اور نہ کورونا پر قابو پایا جا رہا ہے.
آپ کے ارد گرد شاید کوئی بیمار نہ ہوا ہو لیکن میں نے تو بہت سے بیمار اور فوتگیاں اپنے ارد گرد دیکھ لی ہیں..

باقی میں نے کل بھی یہی کہا تھا کہ دلیلیں تو ہر کسی کے پاس ہیں لیکن کیا آپ خود اس دلیل سے قائل ہو رہے ہیں. ڈکٹیشن کے الزام کے ڈر سے صحیح فیصلہ نہ لینا کوئی عقلمندی نہیں. اگر اتنا ہی ڈر تھا لوگوں کے الزامات کا تو سب سے پہلے کرپشن روکتی
 
جاسم محمد

محفلین
جناب میں بس اتنی سی بات کہوں گا کہ یہ انسانی جانوں کا معاملہ ہے اور اس پر جو فیصلہ لیا جاتا ہے اس کے اثرات ہماری اور آپ کی زندگیوں میں آتے ہیں. تو اس پر ایک قومی پالیسی ہی بننی چاہیے تھی.
یہ گلہ ۱۸ ویں ترمیم لانے والی جمہوریت پسند جماعتوں سے کریں۔ جنہوں نے وفاق کا ۶۰ فیصد بجٹ صوبوں کو دینے کے ساتھ ساتھ صحت اور ماحولیات جیسی وفاقی ذمہ داریاں صوبوں کو منتقل کر دی تھی۔ تب سے تمام صوبے اپنی صحت کی پالیسی بنانے میں آزاد ہیں۔ اگر اسے تبدیل کرنا ہے تو ۱۸ ویں ترمیم میں تبدیلی کرنی پڑے گی۔ جو کہ جمہوریت پسند کسی این آر او کے بغیر ہونے نہیں دیں گے :)
 
آورکزئی

محفلین
صوبوں کے وزرا اعلی وزیر اعظم کی بات ماننا شروع کر دیں تو آپ لوگ ہی کہتے ہیں دیکھو وہ وفاق سے ڈکٹیشن لے رہے ہیں۔ یہ صوبائی خود مختاری کے خلاف ہے۔
اب چونکہ تحریک انصاف کے صوبے آئین کے مطابق اپنے فیصلے خود کر رہے ہیں تو اس پر بھی اعتراض ہے کہ دیکھو وزیر اعظم کی کوئی اوقات ہی نہیں۔ یعنی بغض عمران میں مبتلا لوگ کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے :)

جاسم صاحب کچھ خدا کا خوف کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ حکومت مکمل فلاپ ہوچکی ہے۔۔۔ بہت کما چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اب خدا کے لیے
 
ابن آدم

محفلین
جاسم صاحب کچھ خدا کا خوف کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ حکومت مکمل فلاپ ہوچکی ہے۔۔۔ بہت کما چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اب خدا کے لیے
ابھی تو بہت سے لوگ رہتے ہیں جنھوں نے اپنی رقمیں پوری کرنی ہیں جو انھوں نے تحریک انصاف کے مختلف پاکستان کی ترقی کو روکنے میں احتجاج اور دھرنے دیے تھے. اپ اتنی جلدی ہی گھبرا گئے ہیں
 
جاسم محمد

محفلین
جیسے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بچا کر ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو گئی تھیں۔ موصوف الٹا ۶ ارب ڈالر کا چونا قوم کو لگا کر چلتے بنے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top