یہ جعلی اکاؤنٹ مریم نواز کا سوشل میڈیا سیل چلا رہا ہے۔ انور مقصود کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔
جیسے شہباز شریف صاحب نے ان کے والد آصف علی زرداری کو لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹا تھا۔
اس میں کیا خبر ہے؟ ملک میں روزانہ چور ڈاکو نواز شریف، زرداری بننے کی پریکٹس کرنے پر گرفتار ہوتے ہیں
عالمی عدالت انصاف کا حکم ہے کہ کلبوشن کو عالمی قوانین کے تحت بھارتی سفارتخانہ تک رسائی دی جائے۔ جی وہی عدالت انصاف جہاں نواز شریف کا بیان کہ ممبئی حملے پاکستان نے کروائے کو کلبوشن کے حق میں استعمال کیا گیا تھا