عزت آنی جانی چیز ہے۔ بس باجوہ صاحب کا اقتدار برقرار رہنا چاہیےفروغ نسیم وزیر نہ ہوا، غریب کی چادر ہوگئی۔۔۔ جب دل چاہا دھوتی بنا لی، دھوپ لگی تو پگڑی بنالی اور سردی لگی تو جسم پر اوڑھ لی۔
۔۔۔
منقول
یہ ضلع غربی کا نہیں بلکہ ہمارے ضلع وسطی میں تعینات ہوا ہے۔
مجھے شبہ تھا اس مولانا کو آپ کے سروں پر ہی سوار کیا گیا ہوگایہ ضلع غربی کا نہیں بلکہ ہمارے ضلع وسطی میں تعینات ہوا ہے۔
امید ہے جلد اسے جوتے مارنے کا موقع ملے گا۔
42 ملین یہاں کام نا آئیں تو کس کام کے! ویسے بھی یہ جرنل الیکشن تھے، عام انتخابات ہوئے تو دیکھیں گے۔
ابھی تھوڑا سا حوصلہ رکھیں۔ اگلا الیکشن بھی جنرل باجوہ نے ہی کروانا ہے۔ قاضی فائز عیسی نے نہیں42 ملین یہاں کام نا آئیں تو کس کام کے! ویسے بھی یہ جرنل الیکشن تھے، عام انتخابات ہوئے تو دیکھیں گے۔
آر ٹی ایس تو بیٹھ گیا لیکن پی پی پی کے حق میں42 ملین یہاں کام نا آئیں تو کس کام کے! ویسے بھی یہ جرنل الیکشن تھے، عام انتخابات ہوئے تو دیکھیں گے۔
لفافوں سے مثبت خبریں چلوانے کا اور کوئی طریقہ موجود نہیں ہے۔ کراچی میں بارش کے بعد تباہی پر جہاں ن لیگ کے لیڈران مک مکا کے تحت خاموش ہیں۔ وہیں ان کے سب سے بڑے حمایتی چینل جیو نیوز کے صحافی پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ کو ننگا کر رہے ہیں: