سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
image.png
 
جاسم محمد

محفلین
احسن اقبال کے گھر جب بچہ پیدا ہوا اور ناروال کے گرد و نواح سے لوگ مبارکباد دینے آئے تو احسن اقبال بولے "یہ منصوبہ بھی نواز شریف کا تھا" :ROFLMAO:
 
وزیر اعظم برائے فروخت ۔۔

ایک عدد وزیراعظم صرف دو سال چلا ہوا (اچھی حالت میں ) برائے فروخت ہے۔
وزیر اعظم ہینڈسم اور بغیر پرچی کے تقریر کرنے میں ماہر ہے۔
مانگنے، چندہ اکھٹا کرنے اور نت نئے ٹیکس لگانے اور بڑھانے میں یدطولیٰ رکھتا ہے۔
مافیاز کے ساتھ لڑ کر ہارنے کا وسیع تجربے کا حامل ہے۔
بے شک چوروں کی سرپرستی کرتا ہے لیکن ذاتی طور پر ایماندار ہے۔
ہر نیا ٹیکس لگا کر باتھ روم میں دو گھنٹے روتا ہے۔
اسے حکومتی معاملات کی اکثر خبریں ٹی وی نیوز سے ملتی ہیں۔
بخدا دل کا برا نہیں ہے لیکن اسے عوام صحیح نہیں ملی۔

اگر کسی نیک سیرت قوم کو اچھی نیت والا وزیر اعظم چاہیے،تو یہ اشتہار آپ کے لیے ہی ہے۔
یہ آپ کی قوم کے ایک ایک شخص کو لکھ پتی بنانے کی صلاحیت سے مالا مال ہے *بشرطیکہ وہ پہلے سے ارب پتی ہوں*
۔۔۔
فری کنٹری ڈلیوری کی آفر کے ساتھ۔
۔۔۔

منقول
 
ساتھ او ایل ایکس کا لوگو بھی لگا دیتے۔ :)
ہم تو کب سے یہ لفافے بھاری منافع کے ساتھ مختلف جماعتوں کو فروخت کر چکے ہیں
0-DA9-EDF6-57-BE-4-E64-879-B-B172-FDEB3-FA2.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top