نئی نئی شادی کے بعد مزہ کیسے آتا ہیں تفصیل سے بیان کیجئے نیز پرانی شادی میں مزہ کیوں نہیں آتا اسے بھی بیان کریںنئی نئی شادی ہے، یہی تو دن ہیں پر مزاح رہنے کے
آپ شاید مزاح اور مزہ کو مدغم کر گئے۔نئی نئی شادی کے بعد مزہ کیسے آتا ہیں تفصیل سے بیان کیجئے نیز پرانی شادی میں مزہ کیوں نہیں آتا اسے بھی بیان کریں
بالکل نہیں، مزہ مزہ ہوتا ہے اور مزاح مزاحآپ شاید مزاح اور مزہ کو مدغم کر گئے۔
یاز آپکی خبر بالکل درست ثابت ہوئی۔ کہیں آپ بھی کسی کے لاڈلے تو نہیںکیا خیال ہے دوسرے لاڈلے کے فلیٹس بھی نہ ریگولرائز کر والیں؟
ویسے ۳۰ مارچ کے بعد تمام ناجائز عمارات کو گرانے کا حکم دے دیا ہے۔ ۳۰ مارچ سے پہلے سب حلال و جائز قرار۔ این آر او کی جدید قسم۔ہم نے تو آپ کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ یہ کافی پرمزاح عدلیہ ہے۔ یہ انصاف وغیرہ سب ڈھونگ ہے۔
کیا خیال ہے دوسرے لاڈلے کے فلیٹس بھی نہ ریگولرائز کر والیں؟