محمد تابش صدیقی
منتظم
ایسے آرڈرز میں کم از کم پلیزڈ ٹو آرڈر نہیں ہونا چاہیے۔جج موصوف نے 3 اپریل کو چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس جوڈیشل کونسل میں بھجوایا اور 4 اپریل کو او ایس ڈی بنا دئیے گئے۔
فوری اور سستے انصاف کی عمدہ مثال۔
ایسے آرڈرز میں کم از کم پلیزڈ ٹو آرڈر نہیں ہونا چاہیے۔جج موصوف نے 3 اپریل کو چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس جوڈیشل کونسل میں بھجوایا اور 4 اپریل کو او ایس ڈی بنا دئیے گئے۔
فوری اور سستے انصاف کی عمدہ مثال۔
انتہائی مسرت اور بے پایاں خوشی کے ساتھ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کو معطل کر کے افسرِ بکارِ خاص بنایا جا رہا ہے۔ امید اور توقع وغیرہ ہے کہ اب آپ عبرت پکڑیں گے۔ نیز انصاف آپ کی دہلیز پہ اور وہ بھی چشمِ زدن میں۔ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ او ایس ڈی بن گئے ہیں۔
انصاف ہو گا، ضرور ہو گا۔جج موصوف نے 3 اپریل کو چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس جوڈیشل کونسل میں بھجوایا اور 4 اپریل کو او ایس ڈی بنا دئیے گئے۔
فوری اور سستے انصاف کی عمدہ مثال۔
کیا کہنے جی۔ماضی کے جھروکوں سے
او ایس ڈی کا مطلب؟ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ او ایس ڈی بن گئے ہیں۔
On Special Dutyاو ایس ڈی کا مطلب؟
حال کے جھروکوں میں نواز شریف کو نون لیگ کا تاحیات رہنما و قائد بھی شامل کر لیںماضی کے جھروکوں سے
Officer on Special DutyOn Special Duty
شکریہOfficer on Special Duty
یعنی افسرِ بکارِ خاص
بیکار خاصOfficer on Special Duty
یعنی افسرِ بکارِ خاص
اگلی واری خان صاب کولوں چرس نا برآمد کروا لئیے۔۔۔ اسی بہانے ریگولرائیز تے ہو جائے دی
عمران خان کا حساب کافی کمزور ہے، اس میں کوئی نئی بات نہیں۔ چین کے دو لاکھ کرپٹ آفیشلز کو ملنے والی سزا کو خان صاحب نے ۲۰۰ وزرا سمجھ کر پیش کیا۔ اس تعداد کو بعد میں بابا رحمتے نے بڑھا کر ۴۰۰ کر دیا تھا