سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
A41_EC3_C0-5_B5_A-480_C-_B4_D0-4_DF3007_EBBAA.jpg
کیا خیال ہے دوسرے لاڈلے کے فلیٹس بھی نہ ریگولرائز کر والیں؟
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
ہم نے تو آپ کو پہلے ہی بتا دیا تھا کہ یہ کافی پرمزاح عدلیہ ہے۔ یہ انصاف وغیرہ سب ڈھونگ ہے۔
ویسے ۳۰ مارچ کے بعد تمام ناجائز عمارات کو گرانے کا حکم دے دیا ہے۔ ۳۰ مارچ سے پہلے سب حلال و جائز قرار۔ این آر او کی جدید قسم۔
 

شاہد شاہ

محفلین
یاز عبدالقیوم چوہدری
عظمی، وقار، پانامہ، نیب کے بعد اب برطانوی وزارت داخلہ نے بھی شریف خاندان کیخلاف سازش کردی۔ تمام اثاثہ جات کا ریکارڈ ہیروں کے حوالے کر دیا جو آنے والی جرح میں بطور ثبوت پیش کیا جائے گا۔ اب بھاگ کر دکھائیں
0_DCFABD3-9782-4_A42-9_A46-_D3_F5_DC0_A0_FA0.jpg
 
wYWWZ4.jpg
جج موصوف نے 3 اپریل کو چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس جوڈیشل کونسل میں بھجوایا اور 4 اپریل کو او ایس ڈی بنا دئیے گئے۔

فوری اور سستے انصاف کی عمدہ مثال۔:hatoff:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top