جب سے ہم نے تمہیں کرسی پہ بٹھا رکھا ہے
جج ارشد ملک مرحوم ڈاکٹر تھے؟ ان کی تحقیقات کا نواز شریف کی بیماریوں اور علاج سے کیا تعلق ہے؟جب سے ہم نے تمہیں کرسی پہ بٹھا رکھا ہے
تو نے ہم سب کو انگاروں پہ لٹا رکھا ہے
ڈالروں اب ہمیں دوزخ سے ڈراتے کیوں ہو
ہم نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
کر لےکرنا ہے جو بھی احتساب نے انکا
سارا پیسہ تو جنیوا میں چھپا رکھا ہے
جانا ہو ملنے تو اب احتیاط سے جانا
ابکے محبوب نے کتا بھی نیا رکھا ہے
اس ضدی بچے کو ہی ہم ضمیر کہتے ہیں
لوریاں دے کے جسے تم نے سلا رکھا ہے
پھر رہا ہے وہ ایسے جعلی ڈگریاں لے کر
گدھے نے سر پہ جیسے سینگ سجا رکھا ہے
جو بھی اچھے ہیں انہیں لفٹ ہی نہیں کوئی
لوٹوں کے واسطے ہر ووٹ بچا رکھا ہے
بی بی سی اینکر:- آپ 3سال کس بیماری کا علاج کر رھے ھیں؟
اسحق ڈار:- بےغیرتی کا علاج
بی بی سی اینکر:- یہ تو لاعلاج بیماری ھے
کورونا سے لوگ پاکستان میں مر رہے ہیں اس لئے نواز شریف ملک واپس نہیں آرہا: نیا جمہوری انقلابی بیانیہنیازی تو پچھلے 22 سال سے اسی بیماری کا علاج کررہے ہیں۔۔۔
اب اچانک ہارٹ اٹیک سے موت بھی فوج کی سازش ہے۔ جمہوری انقلاب زندہ بادنیازی تو پچھلے 22 سال سے اسی بیماری کا علاج کررہے ہیں۔۔۔
کبھی کہتے ہیں سلیکٹڈ ہے، تو کبھی کہتے ہیں الیکٹڈ ہے۔ کبھی بوٹ چاٹ بن جاتا ہے تو کبھی طاقتور وزیر اعظم۔ آخر یہ سینیر لفافے چاہتے کیا ہیں؟نیازی تو پچھلے 22 سال سے اسی بیماری کا علاج کررہے ہیں۔۔۔
فوج اور کابینہ تو این آر او دینا چاہتی تھی لیکن عمران خان نہیں مانے: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیلنیازی تو پچھلے 22 سال سے اسی بیماری کا علاج کررہے ہیں۔۔۔
پی ڈی ایم تباہ دےنیازی تو پچھلے 22 سال سے اسی بیماری کا علاج کررہے ہیں۔۔۔
جب سے ہم نے تمہیں کرسی پہ بٹھا رکھا ہے
تو نے ہم سب کو انگاروں پہ لٹا رکھا ہے
ڈالروں اب ہمیں دوزخ سے ڈراتے کیوں ہو
ہم نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
کر لےکرنا ہے جو بھی احتساب نے انکا
سارا پیسہ تو جنیوا میں چھپا رکھا ہے
جانا ہو ملنے تو اب احتیاط سے جانا
ابکے محبوب نے کتا بھی نیا رکھا ہے
اس ضدی بچے کو ہی ہم ضمیر کہتے ہیں
لوریاں دے کے جسے تم نے سلا رکھا ہے
پھر رہا ہے وہ ایسے جعلی ڈگریاں لے کر
گدھے نے سر پہ جیسے سینگ سجا رکھا ہے
جو بھی اچھے ہیں انہیں لفٹ ہی نہیں کوئی
لوٹوں کے واسطے ہر ووٹ بچا رکھا ہے
پی ڈی ایم تباہ دے
خود ہی مان رہا ہے کہ سارے چور لٹیرے ایک طرف ہیں اور عمران خان دوسری طرف
ٹرمپ کے داماد امریکی صدر کے مشیر خاص برائے خارجہ امور ہیں۔ زلفی بخاری وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خاص برائے اوورسیز پاکستانی امور ہیں۔ ان کے آپس میں ملنے پر کیا اعتراض ہے؟ یا صرف بغض عمران نکالا ہے؟
کرونا اسمگلر ۔۔۔۔۔۔
ٹرمپ کی بیٹی ایوانیکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر سے وزیراعظم عمران نیازی کے مشیر اور لاڈلے زلفی بخاری کی 2019 میں وائیٹ ہاوس میں ملاقات پی ٹی ائی والے وضاحت فرمائیں گے کہ ان وزیروں اور مشیروں کے ذریعے کونسی مدینے کی ریاست بنارہے ہیں؟