سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
Eodknj8XcAIOVPI

کرونا اسمگلر ۔۔۔۔۔۔
ٹرمپ کی بیٹی ایوانیکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر سے وزیراعظم عمران نیازی کے مشیر اور لاڈلے زلفی بخاری کی 2019 میں وائیٹ ہاوس میں ملاقات پی ٹی ائی والے وضاحت فرمائیں گے کہ ان وزیروں اور مشیروں کے ذریعے کونسی مدینے کی ریاست بنارہے ہیں؟
پتا نہیں اپوزیشن کو روزانہ اپنی بے عزتی کروا کر کونسا سکون ملتا ہے :)
 

جاسم محمد

محفلین
لاہور سے ایک بیروکریٹ کا فون آیا ہے۔ گھبرائی ہوئی آواز میں کہہ رہا ہے کہ ملتان جلسے پر بھی اسی قسم کے احکامات دیے گئے تھے۔ اور جلسہ کے بعد ڈی سی ملتان کا ٹرانسفر ہو گیا تھا۔ اب اسے اپنی نوکری کی فکر لاحق ہو گئی ہے :)

یوٹرن سپیشلسٹ
 

جاسم محمد

محفلین
بھٹو کے آئین نے اس شخص کو بھی اپنے شعور کے تحت ووٹ ڈالنے کا حق دیا ہے۔ اب پتا چلا محکمہ زراعت الیکشن میں دھاندلی کیوں کرتا ہے؟ :)
2-DB87-F8-C-8-AEF-4803-885-B-BC36-AD876-EE2.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
ٹرمپ کے داماد امریکی صدر کے مشیر خاص برائے خارجہ امور ہیں۔ زلفی بخاری وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خاص برائے اوورسیز پاکستانی امور ہیں۔ ان کے آپس میں ملنے پر کیا اعتراض ہے؟ یا صرف بغض عمران نکالا ہے؟
60-AE3-D4-F-A0-DA-4-AB6-9178-90-FD542-CF127.jpg
بغضِ عمران ہی کافی ہے ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top