سیما علی
لائبریرین
چائے کے کپپپپپپپپپپپپپپپپپ غصہ تو دیکھیں ایسا لگتا ملک میں دودھ کی نہریں بہتی چھوڑ کے گئے ہیں۔۔۔
چائے کے کپپپپپپپپپپپپپپپپپ غصہ تو دیکھیں ایسا لگتا ملک میں دودھ کی نہریں بہتی چھوڑ کے گئے ہیں۔۔۔
تو یہ تھا اپوزیشن کا گرینڈ جمہوری انقلابی پلان۔ پہلے عمران خان کا نام فوج سے جوڑو۔ پھر فوج کو بدنام کرو۔ پھر فوج کو کہو کہ اب چونکہ تمہاری عمران خان کی وجہ سے بدنامی ہو رہی ہے اس لئے اسے چھوڑ کر ہمارے کیمپ میں آجاؤخواجہ رنگ باز آصف بھرے جلسے میں سب کے سامنے فوج سے جمہوری انقلاب کی بھیک مانگتے ہوئے