فضل الرحمن کی بھی کیا زندگی ہے
2014 میں دھرنوں کے نقصانات بتایا کرتا تھا
اور 2020 میں فضائل بتا رہا ہے
دھرنے تو دن میں ہوتے ہیں، رات کو مجرے ہوتے ہیں: مولانا ڈیزلظاہر سی بات ہے۔۔۔۔۔ اُن کنسرٹس میں اور مولانا کے دھرنوں میں فرق تو ہوگا۔۔۔۔۔
ان کے پاس کیا کر رہے ہیں
اس سال چین کو برامد کیے گئے گدھوں کی تعداد سامنے نہیں آئی ہے.سنا ہے آج کل چین میں پاکستانی گدھوں کی طلب میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے
اگر کشمیر کمیٹی کی سربراہی مل جائے تو دوبارہ نقصانات گنوا سکتے ہیں ۔فضل الرحمن کی بھی کیا زندگی ہے
2014 میں دھرنوں کے نقصانات بتایا کرتا تھا
اور 2020 میں فضائل بتا رہا ہے
یہ بھی کوئی بات ہے کرنے کی ؟کوئی برائی نہیں۔۔۔۔۔۔ اپ بھی رکھیں۔۔۔ پانچ دس رکھیں۔۔۔۔۔۔