جاسم محمد
محفلین
11 کرپٹ ترین اپوزیشن جماعتوں کی سربراہی اسی لئے مولانا فضل ڈیزل کے نصیب میں آئی"میری لندن تو کیا ۔ ۔ ۔ " کا نیا ورژن
11 کرپٹ ترین اپوزیشن جماعتوں کی سربراہی اسی لئے مولانا فضل ڈیزل کے نصیب میں آئی"میری لندن تو کیا ۔ ۔ ۔ " کا نیا ورژن
"میری لندن تو کیا ۔ ۔ ۔ " کا نیا ورژن
اچھا مقابلہ چل رہا ہے۔ میڈیا بلا ناغہ حکومت سے متعلق مایوسی پھیلاتا ہے اور شیخ چلی روزانہ کوئی نئی پھلجھڑی چھوڑ کر مایوس قوم کو پھر سے پر امید کر دیتے ہیںشیخ چلی کی حکومت
چوزوں اور کٹٌوں کے بعد اَب.....
وہ کہہ تو رہے ہیں کہ باہر سے بیٹھ کر چیزیں اصل حقائق سے یکسر مختلف تھیں تو ظاہر ہے کہ تیاری تو ٹھیک طرح نہیں ہو سکتی تھی ۔ مگر یہ کابینہ کی ویڈیو کیونکر باہر آجاتی ہے ۔ لوگ ایویں توڑ مڑور کر خوش ہوتے ہیں ۔جبکہ تین بار کے سلیکٹڈ کی اپنی کارکردگی
رحم کی درخواست کرنے ۔انتہائی شدید علیل جمہوری انقلابی مریض عمرہ کرنے سعودیہ جا سکتا ہے لیکن عدالت کے بلانے پر پاکستان نہیں آسکتا: ڈاکٹر
کابینہ کی کونسی ویڈیو لیک ہوئی ہے؟مگر یہ کابینہ کی ویڈیو کیونکر باہر آجاتی ہے ۔ لوگ ایویں توڑ مڑور کر خوش ہوتے ہیں ۔
ہر طرح سے کوششیں کرنے میں کوئی حرج ہے کیا ؟ اس طرح امپورٹس کم ہوں گی اور ایکسپورٹس بڑھیں گی ۔چوزوں اور کٹٌوں کے بعد اَب.....
مطلب یہ اپنی کابینہ کو موٹیویٹ کر رہے ہیں تو اس بات کو میڈیا میں نہیں آنا چاہئے ۔کابینہ کی کونسی ویڈیو لیک ہوئی ہے؟
پاکستان ایک زرعی ملک ہے تو زراعت پر ہی گاہے بگاہے بات ہو گی ۔اچھا مقابلہ چل رہا ہے۔ میڈیا بلا ناغہ حکومت سے متعلق مایوسی پھیلاتا ہے اور شیخ چلی روزانہ کوئی نئی پھلجھڑی چھوڑ کر مایوس قوم کو پھر سے پر امید کر دیتے ہیں
مطلب ہے کہ مرغیوں اور بھینسوں کا ریسپانس ٹھیک نہیں ایا.ہر طرح سے کوششیں کرنے میں کوئی حرج ہے کیا ؟
عوام کا درد اچانک ہی جاگا ہے ۔ اب کپڑے لتے، جوتے اور انداز عوامی ہوں گے ۔ لوگوں کی نظر میں آنے کے سستے حربے ۔ کسی طرح تو خبر بنے ۔ سب جانتے ہیں کہ ان کے پاس اس طرح کی خریداری کرنے کے لیے نوکروں کی فوج ظفر موج ہے ۔