سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثمین زارا

محفلین

ثمین زارا

محفلین
81-C345-A2-EBF8-4-FC7-B8-BD-169-C98-FE0-F09.jpg
نہیں ں ں ں ں !!!
 

جاسم محمد

محفلین
عوام کا درد اچانک ہی جاگا ہے ۔ اب کپڑے لتے، جوتے اور انداز عوامی ہوں گے ۔ لوگوں کی نظر میں آنے کے سستے حربے ۔ کسی طرح تو خبر بنے ۔ سب جانتے ہیں کہ ان کے پاس اس طرح کی خریداری کرنے کے لیے نوکروں کی فوج ظفر موج ہے ۔
محترمہ آجکل دنیا جہاں کے مہنگے ترین برینڈز پہن کر کورونا پھیلاؤ مارچ بھی کر رہی ہیں :)
 

ثمین زارا

محفلین
محترمہ آجکل دنیا جہاں کے مہنگے ترین برینڈز پہن کر کورونا پھیلاؤ مارچ بھی کر رہی ہیں :)
یہ بڑے بڑے برانڈز بھی ان جیسے لوگوں سے پیسے نکلوانے کے لیے ہیں ۔ ورنہ ان سے متاثر کون ہوتا ہے کہ اپنی محنت کی کمائی ایسے اللے تللوں پر ضائع کرے ۔ ایزی کم ایزی گو ۔
 

ثمین زارا

محفلین
یعنی آپ تسلیم کرتے ہیں کہ ان میں عقل نام کی کوئی چیز نہیں تھی.
بھئی جب سمت کا تعین ہو جائے تو بہتری کی جانب قدم اٹھنے لگتے ہیں ۔ اب عوام کو اس طرح کے مولا جٹ قسم کے وعدوں کی عادت ہے تو ایسا بیانیہ بھی دینا پڑتا ہے ۔ صحیح بات تو کبھی کسی نے بھی نہیں کی ۔ ان میں نہ صرف عقل بلکہ اچھی نیت کی بھی کمی تھی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top