سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
یعنی آپ تسلیم کرتے ہیں کہ ان میں عقل نام کی کوئی چیز نہیں تھی.
اس حکومت پر بے جا تنقید کرنے والے اگر اس کا متبادل اجاگر کرنے پر بھی کچھ وقت صرف کر لیتے تو ملک میں واقعی انقلاب آ چکا ہوتا۔ متبادل ہے کوئی نہیں بس بغض عمران میں بہہ کر تنقید کرنی ہے :)
 
بھئی جب سمت کا تعین ہو جائے تو بہتری کی جانب قدم اٹھنے لگتے ہیں ۔
بھائی. یہ پلان تھا جس میں مقاصد سے لے کر جائزے تک تمام باتیں شامل ہوتی ہیں.
اگر اسے دھاندلی کا نام دیا جائے تو غلط نہیں ہوگا.
 
جاسم محمد

محفلین
اگر اسے دھاندلی کا نام دیا جائے تو غلط نہیں ہوگا.
۱۹۷۷ کے الیکشن میں بھٹو نے ۴۰ سیٹوں پر دھاندلی تسلیم
۱۹۹۰ کے الیکشن کے بارہ میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ وہ دھاندلی شدہ تھے
۲۰۱۳ کے الیکشن کو آر اوز کا الیکشن کہا گیا
۲۰۱۸ کے الیکشن محکمہ زراعت نے چوری کیے کا الزام ہے
۲۰۲۳ کے الیکشن میں ہارنے والے کسی اور پر اسی قسم کے الزامات لگا رہے ہوں گے لیکن صاف شفاف الیکشن نظام بنانے پر کام نہیں کریں گے :)
 
ثمین زارا

محفلین
ہم تو اپنے مراسلوں کی تعداد میں اضافے کے لئے ادھر ادھر اجاتے ہیں. کسی کی دل آزاری مقصود نہیں ہوتی. بس ہمیشہ خوش و خرم رہا کریں.
مراسلے بڑھ جائیں تو کیا فائدہ ہوتا ہے ؟ معلومات میں اضافہ کے لیے پوچھا ہے ۔ ورنہ کبھی ایسی عجیب بات کا خیال بھی نہیں آیا ۔
 
ثمین زارا

محفلین
۱۹۷۷ کے الیکشن میں بھٹو نے ۴۰ سیٹوں پر دھاندلی تسلیم
۱۹۹۰ کے الیکشن کے بارہ میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ وہ دھاندلی شدہ تھے
۲۰۱۳ کے الیکشن کو آر اوز کا الیکشن کہا گیا
۲۰۱۸ کے الیکشن محکمہ زراعت نے چوری کیے کا الزام ہے
۲۰۲۳ کے الیکشن میں ہارنے والے کسی اور پر اسی قسم کے الزامات لگا رہے ہوں گے لیکن صاف شفاف الیکشن نظام بنانے پر کام نہیں کریں گے :)
ارے واہ ۔ کیا معلومات اور وہ بھی ترنت ۔ :applause::applause::applause:
 
جاسم محمد

محفلین
ارے واہ ۔ کیا معلومات اور وہ بھی ترنت ۔ :applause::applause::applause:
زرداری عمران بھائی بھائی سے پیپلز پارٹی زندہ باد تک کا سفر کتنی جلدی طے ہو گیا پتا بھی نہیں چلا :)
53-E28923-057-B-4-C60-AD5-A-DF59-A704863-C.jpg

7-BEF9300-C9-F8-4-F49-996-F-AD68577-C0-CB5.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
ملک چلانا ہے تو نیب کو ختم کر دیں: سابق وزیر اعظم
اپوزیشن کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان نے بالکل صحیح جگہ پیر رکھا ہوا ہے :)
 
کل پہلی بار کسی وزیر اعظم نے پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب سے ایک تصویر ہے۔
کاش!وزیراعظم صاحب کراچی اور کوئٹہ میں گزشتہ سال ہونے والی پولیس پاسنگ اٶٹ پریڈز کے مہمان خصوصی بھی بنتے.
 
کل پہلی بار کسی وزیر اعظم نے پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب سے ایک تصویر ہے۔
31جنوری 2015 کو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول میں کاوٴنٹرٹیررازم فورس کے421کارپورلز پر مشتمل پہلے دستے کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ کی تقریب ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول بیدیاں روڈ میں منعقد ہوئی تقریب میں وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، کئی ممالک کے سفیران کرام، وفاقی و صوبائی وزراء، ارکان پارلیمنٹ‘ سول و عسکری افسران اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top