اب یہ افواہ کون پھیلارہا ہے کہ اورنج ٹرین تیل کے بجائے مالٹے کے جوس سے چلے گی ۔
تیل سے بننے والی بجلی سے۔تیل سے یا بجلی سے ؟
آپ کے سوا کسی اور کی کیا مجال!!!اب یہ افواہ کون پھیلارہا ہے کہ اورنج ٹرین تیل کے بجائے مالٹے کے جوس سے چلے گی ۔
زیادہ بجلی وہیں سے آ رہی ہے لیکن ہو سکتا ہے خادم اعلیٰ قائداعظم سولر پارک سے بجلی لینا پسند فرمائیں۔تیل سے بننے والی بجلی سے۔
پھر تو ٹرین فقط روزِ روشن اور مطلعٔ تاباں کے دورانیے میں ہی چل پائے گی۔زیادہ بجلی وہیں سے آ رہی ہے لیکن ہو سکتا ہے خادم اعلیٰ قائداعظم سولر پارک سے بجلی لینا پسند فرمائیں۔
مشکل ہے۔ اس سے سورج کا کافی زیاں ہو گا۔خادم اعلیٰ قائداعظم سولر پارک سے بجلی لینا پسند فرمائیں۔
جی جی۔ اس سے سورج کا پیٹرول یا سی این جی زیادہ استعمال ہو گا۔مشکل ہے۔ اس سے سورج کا کافی زیاں ہو گا۔
عظمیٰ جی آئی کیو اور نالج میں ہمارے صحافیوں کو بھی مات دے رہی ہیں۔ادارہ یونیورسٹی گریجویٹ کو ان پڑھ کہے جانے پر معذرت خواہ اور واٹس ایپ پیغام واپس لینے کا اعلان کرتا ہے۔
ادارے نے اپنے مخالف بھی تصور کر لئے ہیں:ادارہ یونیورسٹی گریجویٹ کو ان پڑھ کہے جانے پر معذرت خواہ اور واٹس ایپ پیغام واپس لینے کا اعلان کرتا ہے۔
پہلے عظمیٰ بھنگ پی کر سوئی ہوئی تھی۔ اب نسوار کھا کر بے جا بیدار ہو گئی ہے۔عظمیٰ جی آئی کیو اور نالج میں ہمارے صحافیوں کو بھی مات دے رہی ہیں۔
اس کے منہ سے آج تک مقدمات کی جلد سماعت، عدالتی نظام کی بہتری جیسے امور پہ شاذ ہی کچھ سنا ہو۔پہلے عظمیٰ بھنگ پی کر سوئی ہوئی تھی۔ اب نسوار کھا کر بے جا بیدار ہو گئی ہے۔
وقار کی کارکردگی سے متعلق بھی عظمیٰ نے روزہ رکھا ہوا ہے:اس کے منہ سے آج تک مقدمات کی جلد سماعت، عدالتی نظام کی بہتری جیسے امور پہ شاذ ہی کچھ سنا ہو۔
ادارہ یونیورسٹی گریجویٹ کو ان پڑھ کہے جانے پر معذرت خواہ اور واٹس ایپ پیغام واپس لینے کا اعلان کرتا ہے۔