سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثمین زارا

محفلین
39-AD22-D2-5-C77-40-F3-B944-D2-E1667-CAD3-B.jpg
صرف بات ہی کی تھی ۔ نہ اس کو لاگو کیا نہ کرنا چاہتے تھے ۔
 
ثمین زارا

محفلین

جاسم محمد

محفلین
کس کس طرح ماؤں کی طرح ڈرایا جا رہا ہے ۔ ہاہاہا
تین بار کا سلیکٹڈ وزیر اعظم ووٹ چوری پر جرنیلوں کا محاسبہ کر رہا ہے۔ اس سے بڑا سیاسی لطیفہ اور کیا ہو سکتا ہے؟
۱۹۸۰ میں جنرل ضیا نے سلیکٹ کیا:
4914-F640-DF4-D-4295-8-B28-14-F446-AB9-A20.jpg

۱۹۹۰ میں جنرل اسد درانی نے سلیکٹ کیا:
1990 election was rigged, rules SC - Pakistan - DAWN.COM

۲۰۱۳ میں جنرل کیانی نے سلیکٹ کیا:
Army helped PML-N win 2013 elections: Imran - Newspaper - DAWN.COM
 
ثمین زارا

محفلین
جماعت اسلامی کی تباہی کی کئی وجوہات میں سے ایک ان کی باتیں بھی ہیں ۔ ملک میں پہلے ہی آبادی بہت زیادہ ہے اور یہ لوگوں کو ترغیب دے رہے ہیں ۔ موجودہ لوگوں پر کام کریں تو اس طرح کے شیخ چلی جیسے منصوبے بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ سب سے پہلے تو قیادت بدلیں ۔
 
ثمین زارا

محفلین
تین بار کا سلیکٹڈ وزیر اعظم ووٹ چوری پر جرنیلوں کا محاسبہ کر رہا ہے۔ اس سے بڑا سیاسی لطیفہ اور کیا ہو سکتا ہے؟
۱۹۸۰ میں جنرل ضیا نے سلیکٹ کیا:
4914-F640-DF4-D-4295-8-B28-14-F446-AB9-A20.jpg

۱۹۹۰ میں جنرل اسد درانی نے سلیکٹ کیا:
1990 election was rigged, rules SC - Pakistan - DAWN.COM

۲۰۱۳ میں جنرل کیانی نے سلیکٹ کیا:
Army helped PML-N win 2013 elections: Imran - Newspaper - DAWN.COM
محاسبہ نہیں کر رہے بلکہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کرپشن لوگوں کے دماغ سے نکل جائے اور سب لوگ یہ سمجھیں کہ یہ فوج کی وجہ سے ملک سے باہر ہیں ۔
 
جاسم محمد

محفلین
محاسبہ نہیں کر رہے بلکہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کرپشن لوگوں کے دماغ سے نکل جائے اور سب لوگ یہ سمجھیں کہ یہ فوج کی وجہ سے ملک سے باہر ہیں ۔
خود تو یہ نوڈیرو گئے ہی نہیں۔
انقلاب آ نہیں رہا انقلاب آگیا ہے :)
2-A68-A99-A-50-DA-4-E23-A493-2-D27-D180-E3-CF.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
سارے جرنیلوں کو الٹا لٹکاؤ تو دشمن سے مقابلہ تمہارا ۔۔۔۔۔۔۔ کرے گا؟

یا تم مدرسوں کے طالبعلموں کو مروانے کے لیے بارڈر پر لے جاؤ گے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top