سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
جو لوگ اچھائی کو بھی برُائی جاننیں اُنکی عقل کے بارے میں کیا کہیے -یہ بھی ہر کسی میں نہیں کیسے اُن میں گھلُ مل گئے بھلا لوگوں کو یہ کیسے ہضم ہو گا۔۔۔
بغض عمران لا علاج ہے۔ ان کو نواز شریف کا گوبر حلوہ اور عمران خان کا حلوہ بھی گوبر لگتا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
بغض عمران لا علاج ہے۔ ان کو نواز شریف کا گوبر حلوہ اور عمران خان کا حلوہ بھی گوبر لگتا ہے۔
سچ بڑا دکھ ہوتا کل ہی ہمارا بیٹا اتنا خوش ہورہا تھا اُس نے فون کیا اور کہا ماں دیکھیں کسقدر اِنجوئی کر کے وزیرِ اعظم ان کے ساتھ کھانا کھا رہے ہیں وہ اپنے اسکول کے زمانے سے اِنکا فین ہے ۔۔سب سے پہلے اُسکی ملاقات بھی ان سے اپنے اسکول
St Patrick's میں ہوئی ۔۔بس بات سوچ کی ہے جو اچھا سوچتا ہے وہ اچھا دیکھتا ہے ۔۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
جب تک نواز شریف نہیں آتا ہم استعفےنہیں دینگے (آصف زرداری)
‏جب تک بھٹو خود فون کرکے نہیں بلاتا واپس نہیں آؤں گا (نواز شریف)
 
شمشاد

لائبریرین
کس نے استعفی دینا ہے؟ کوئی بھی نہیں دے گا۔ عمران خان صحیح کہتا ہے کہ کروڑوں روپے لگا کر سیٹ جیتنے والا کیوں استعفی دے گا۔ مولانا کے پاس تو کوئی سیٹ ہی نہیں، یہ ایسے ہی "پیپسی کیچ اے کروڑ" کا کردار ادا کر رہا ہے۔

ادھر پی پی پی سندھ کی حکومت کبھی بھی نہیں چھوڑے گی۔ یہ نوشتہ دیوار مولانا اور نانی، عقل کے اندھوں کو کیوں نظر نہیں آتا؟
 
ابن آدم

محفلین
جو لوگ اچھائی کو بھی برُائی جاننیں اُنکی عقل کے بارے میں کیا کہیے -یہ بھی ہر کسی میں نہیں کیسے اُن میں گھلُ مل گئے بھلا لوگوں کو یہ کیسے ہضم ہو گا۔۔۔
گھل مل گئے :confused1::confused1::confused1:. ویسے گھر بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کی نظریں واقعی خراب ہو رہی ہیں.اور اکثر ڈاکٹر بھی اپائنٹمنٹ نہیں دے رہے. الله دنیا پر ہی رحم کرے . امین
 
جاسم محمد

محفلین
image.png

ٹھٹھہ اسلام آباد کا کوئی محلہ ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین
گھل مل گئے :confused1::confused1::confused1:. ویسے گھر بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کی نظریں واقعی خراب ہو رہی ہیں.اور اکثر ڈاکٹر بھی اپائنٹمنٹ نہیں دے رہے. الله دنیا پر ہی رحم کرے . امین
ملک میں کوئی بھی مسئلہ ہو، ذمہ دار فوج اور عمران خان ہے۔ بیماری کا نام: بغض عمرا ن و فوج
 
ثمین زارا

محفلین
جو لوگ اچھائی کو بھی برُائی جاننیں اُنکی عقل کے بارے میں کیا کہیے -یہ بھی ہر کسی میں نہیں کیسے اُن میں گھلُ مل گئے بھلا لوگوں کو یہ کیسے ہضم ہو گا۔۔۔
ان کو وہی حکمران چاہئیں جن کا کھانا ہیلی کاپٹر پر آئے تاکہ ان کو بھی کچھ ہڈی بوٹی ملتی رہے ۔
 
ثمین زارا

محفلین
سزا یافتہ مجرم بھی وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں :)
چھچھورے لوگ اور ان کی نوکرانیاں ۔ ان کا بس نہیں چلتا یہ مادام کیوری اور ان کے بھائی آئن اسٹائن کہلائیں ۔ پر اس کے لیے تعلیم اور عقل کی ضرورت ہے ۔
 
ثمین زارا

محفلین
بے تکی باتوں پر ہی خوش ہوں کہ جن کی لیڈرشپ نے عقل استعمال کرنے سے عاری کر دیا ہے ۔ آکسفورڈ میں پڑھنا لوگوں کا خواب ہوتا ہے ۔ ہر اچھی بات میں عیب ڈھونڈھنا بے وقوفی کی علامت ہے ۔ وہ لوگ جن کو کالجوں سے دھکے دے کر نکالا گیا ہو وہی کرپشن کر سکتے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top