سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ثمین زارا

محفلین
image.png

ٹھٹھہ اسلام آباد کا کوئی محلہ ہے؟
اور سندھ حکومت میں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پی رہے ہیں ۔ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔ کرپشن کی لعنت ختم ہو چکی ہے ۔ سب لوگوں کے پیٹ پھاڑ کر پیسا نکلوایا جا چکا ہے ۔ اور ٹھٹھہ اسلام آباد کے انڈر آ چکا ہے ۔
 

جاسم محمد

محفلین
چھچھورے لوگ اور ان کی نوکرانیاں ۔ ان کا بس نہیں چلتا یہ مادام کیوری اور ان کے بھائی آئن اسٹائن کہلائیں ۔ پر اس کے لیے تعلیم اور عقل کی ضرورت ہے ۔
ان شاء اللہ وزیر اعظم خوابوں میں۔
اب سزا یافتہ مجرم قسمیں کھا رہے ہیں۔ اللہ اللہ قیامت کی نشانیاں :)
Eq0X269XIAEv8eB
 

جاسم محمد

محفلین
اور سندھ حکومت میں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پی رہے ہیں ۔ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے ۔ کرپشن کی لعنت ختم ہو چکی ہے ۔ سب لوگوں کے پیٹ پھاڑ کر پیسا نکلوایا جا چکا ہے ۔ اور ٹھٹھہ اسلام آباد کے انڈر آ چکا ہے ۔
 

جاسم محمد

محفلین
۳۰ سال عوام کو بیوقوف بنانے کے بعد آج اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کا دیرینہ دعوی تسلیم کر لیا کہ نواز شریف اور زرداری کا بیانیہ (کرپشن) ایک ہی ہے :)
 

ثمین زارا

محفلین
چاچا پرویز نواسی کا مال بھی کھا گیا :)
اپنی نواسی کی پروموشن ابھی سے شروع کر دی ہے ۔ یہ باز نہیں آئیں گی ایسی حرکتوں سے ۔ میں میرے ابا، میری امی، میرے بچے اور اب میری نواسی - اس کے علاوہ ان کو کچھ نظر نہیں آتا ۔ غریبوں کا کھانا، صحت، مکان اور کپڑے سب ان کی کرپشن کی بھوک کھا گئی۔ کبھی ان غریبوں کی بھی تصویریں لگائیں ۔ کسی کو ان کی نواسی سے کوئی دلچسپی نہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top