اپنی نواسی کو بھی ریلیوں اور جلسوں میں لائیں ۔ اس کے لیے قوم کے غریب بچے رہ گئے ہیں ۔ یہ لاڈ اپنے گھر دکھایا کریں ۔ توجہ حاصل کرنے کی بےکار کوششیں ۔گھر والوں کے سامنے: نانی
قوم کے سامنے: نہتی لڑکی
اپنی نواسی کو بھی ریلیوں اور جلسوں میں لائیں ۔ اس کے لیے قوم کے غریب بچے رہ گئے ہیں ۔ یہ لاڈ اپنے گھر دکھایا کریں ۔ توجہ حاصل کرنے کی بےکار کوششیں ۔گھر والوں کے سامنے: نانی
قوم کے سامنے: نہتی لڑکی
یہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر بنتے بنتے بھی رہ گئی ہیں ۔ آرمی کالج والوں نے مارک شیٹ چیک کر لی تھی ۔ اس پی ایچ ڈی پر زرخرید لوگ کام کر رہے ہوں گے ۔ جنہوں نے پی ایچ ڈی کی ہے ان سے پوچھیں کہ وہ اس طرح دن رات ویلے نظر آتے ہیں یا ریسرچ اور تھیسس کی تیاریوں میں ۔ یہ انٹرو بھی کسی نے لکھ دیا ہے جو کہ محترمہ کی شخصیت کے بالکل الٹ ہے ۔ یہ مطمئن ہستی ہیں اور نہ ہی نصیب پر راضی بہ رضا ۔ ساری جدوجہد برائی سے مشروط ہے یعنی کرپشن کو معافی دی جائے ۔ اور ڈگریوں کی حقیقت جب جب منہ کھولتی ہیں معلوم ہو جاتی ہے ۔محترمہ نے فیس بک پر پی ایچ ڈی کسی اور فیلڈ میں کیا ہوا ہے
انکو عوام کا دکھ ہوتا تو جو کچھ اپنے لباس کی آرائش اور جوتیوں پہ خرچ ہوتا ہے اُس میں کچھ تو کمی آتی ایسا لگتا ہے روز ایک نیا فیشن شو سجتا ہے اور کیٹ واک شروع ہو جاتی ہے کہا ں کی عوام اور کہا ں کی بھوک؟؟؟؟؟؟؟؟اپنی نواسی کی پروموشن ابھی سے شروع کر دی ہے ۔ یہ باز نہیں آئیں گی ایسی حرکتوں سے ۔ میں میرے ابا، میری امی، میرے بچے اور اب میری نواسی - اس کے علاوہ ان کو کچھ نظر نہیں آتا ۔ غریبوں کا کھانا، صحت، مکان اور کپڑے سب ان کی کرپشن کی بھوک کھا گئی۔ کبھی ان غریبوں کی بھی تصویریں لگائیں ۔ کسی کو ان کی نواسی سے کوئی دلچسپی نہیں ۔
اپنی نواسی کو بھی ریلیوں اور جلسوں میں لائیں ۔ اس کے لیے قوم کے غریب بچے رہ گئے ہیں ۔ یہ لاڈ اپنے گھر دکھایا کریں ۔ توجہ حاصل کرنے کی بےکار کوششیں ۔
سچ پوچھیں تو پہلے بڑا غصہ آتا تھا کہ سزا یافتہ مجرمہ ہونے کے باجود ارباب اختیار نے مریم نواز کو ڈھیل کیوں دی ہوئی ہے۔ اب ان کی سیاسی کارکردگی دیکھ کر سمجھ آگئی ہے کہ بالکل ٹھیک فیصلہ کیا گیا تھا۔انکو عوام کا دکھ ہوتا تو جو کچھ اپنے لباس کی آرائش اور جوتیوں پہ خرچ ہوتا ہے اُس میں کچھ تو کمی آتی ایسا لگتا ہے روز ایک نیا فیشن شو سجتا ہے اور کیٹ واک شروع ہو جاتی ہے کہا ں کی عوام اور کہا ں کی بھوک؟؟؟؟؟؟؟؟
پیارا چھوٹا بھائی بلاول کہے تو سمندر میں خودکشی کر لوں گی (سیاسی خود کشی بھئی)سچ پوچھیں تو پہلے بڑا غصہ آتا تھا کہ سزا یافتہ مجرمہ ہونے کے باجود ارباب اختیار نے مریم نواز کو ڈھیل کیوں دی ہوئی ہے۔ اب ان کی سیاسی کارکردگی دیکھ کر سمجھ آگئی ہے کہ بالکل ٹھیک فیصلہ کیا گیا تھا۔
"پائے نہاریاں کھانے والے پاپڑوں پر آگئے" لیکن عوام کو تبدیلی نظر نہیں آئیاپنی نواسی کی پروموشن ابھی سے شروع کر دی ہے ۔ یہ باز نہیں آئیں گی ایسی حرکتوں سے ۔ میں میرے ابا، میری امی، میرے بچے اور اب میری نواسی - اس کے علاوہ ان کو کچھ نظر نہیں آتا ۔ غریبوں کا کھانا، صحت، مکان اور کپڑے سب ان کی کرپشن کی بھوک کھا گئی۔ کبھی ان غریبوں کی بھی تصویریں لگائیں ۔ کسی کو ان کی نواسی سے کوئی دلچسپی نہیں ۔
نانو کو بتاﺅ تمہیں ڈاکٹر سیٹ چاہیے یا پھر بس ، مریم نواز کی اپنی نواسی کو کھلونے دلواتے ہوئے خوبصورت ویڈیو سامنے آگئیضروری اعلان: انقلاب کو ٹھنڈ لگ گئی ہے۔ جونہی موسم بہتر ہوتا ہے انقلاب دوبارہ شروع ہو جائے گا۔
نانو کو بتاﺅ تمہیں ڈاکٹر سیٹ چاہیے یا پھر بس، کیوں کہ نانو تو "بس" کریں گی نہیں انہیں وزیراعظم سِیٹ چاہیے۔نانو کو بتاﺅ تمہیں ڈاکٹر سیٹ چاہیے یا پھر بس ، مریم نواز کی اپنی نواسی کو کھلونے دلواتے ہوئے خوبصورت ویڈیو سامنے آگئی
Jan 04, 2021 | 17:59M
کیپشن: سورس: twitter/@SaniaaAshiq
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ایک خوبصورت ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک دوکان سے اپنی نواسی کو ویڈیو کال کر کے کھلونے پسند کروا رہی ہیں ۔مریم نواز لاہور سے بہاولپورجاتے ہوئے راستے میں آنے والے ایک ریسٹ ایریا میں موجود دوکان میں گئیں۔سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ مریم نواز اپنی نواسی کے ساتھ ویڈیو کال کر رہی ہیں اور کھلونے پسند کروا رہی ہیں ۔مریم نواز نے کال کے دوران خود کو نانو کہہ کر بھی مخاطب کیا اور اپنی نواسی سے کہا ’نانو کو بتاﺅ کہ تمہیں ڈاکٹر سیٹ چاہیے یا بس ؟
'نانو کو بتاﺅ تمہیں ڈاکٹر سیٹ چاہیے یا پھر بس مریم نواز کی اپنی نواسی کو کھلونے دلواتے ہوئے خوبصورت ویڈیو سامنے آگئی
ڈاکٹر کی سیٹ تو چھوڑنا پڑی تھی کنگ ایڈورڈ سے اب Doctor’s Set سے ہی خوش ہونا ہے