آپ محفل کے نواز شریف ہیں۔اور اپ لوگ پاکستان کو تباہی کے دھانے پر لا کر خوش ہو رہے ہو۔۔۔ واہ
مولانا “ابھی ڈیزلن” میمز سے گھبرا کر شائد پنڈی نہ ہی جائیںمولانا دھیان سے، ابینندن کو بھی چائے ہی پلائی تھی فوج نے۔
تفصیل گو کہ افواہ ہی ہےبلیک آؤٹ کے دوران گھبرا کر کچھ ٹیلیفون بھی گھمائے تھے صاحب نے۔ اس کی کچھ تفصیل؟
مولانا دھیان سے، ابینندن کو بھی چائے ہی پلائی تھی فوج نے۔
پیزا کھلانے والے آج مزید قریب آ گئے ہیں۔ اپوزیشن و لفافوں نے باقاعدہ فاصلہ ناپ کر چیک کیا ہےتو پیزا بھی کھلا دیں گے فوج والے ان کو۔ ان کو کون سا کوئی گھاٹہ پڑ جانا ہے۔
اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے، جب ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ لوٹ کر غیر ممالک میں جائیدادیں بن رہی تھیں تو کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ملک ترقی کر رہا تھا۔ملک کا وزیر اعظم اور ملک کا وزیر دفاع منی لانڈرنگ میں ملوث تھا تو ملک ترقی کر رہا تھا اور اب جبکہ یہ سب کچھ روک دیا گیا ہے، تو ملک تباہی کے دھانے پر آ گیا ہے؟
واہ واہ، کیا کمال کی سمجھ پائی ہے۔
عمران خان پہلے ڈھائی سال میں ناکام ہو گیا لہذا پیپلز پارٹی کو پانچویں اور ن لیگ کو چوتھی بار حکومت دی جائے۔ ۲۱ ویں صدی کے جاہلوں کا مطالبہاور اپ لوگ پاکستان کو تباہی کے دھانے پر لا کر خوش ہو رہے ہو۔۔۔ واہ
یہ ایسے ایسے بیان دے کر اپنی اپنی پارٹی کا خود ہی بیڑا غرق کر رہے ہیں۔باہر چیک کرو قیامت تو نہیں آگئی