مریم بی بی عبرت پکڑیں ۔ ان کا بھی ایسا ہی انجام ہو گا اگر باز نہ آئیں ۔فیس بک اور ٹوئیٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کی تمام بیٹریاں نکال دی
مریم بی بی عبرت پکڑیں ۔ ان کا بھی ایسا ہی انجام ہو گا اگر باز نہ آئیں ۔فیس بک اور ٹوئیٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کی تمام بیٹریاں نکال دی
اگر پاکستانی خواتین بھی لاس اینجیلس کی عدالتوں میں چلی جائیں تو تمام سیاست دان ( چند ایک کے سوا) کے خلاف فیصلے آ جائیں ۔ پر یہ خواتین اپنی جان کے ڈر سے کبھی عدالتوں میں نہیں جائیں گی ۔ اگر گئیں بھی تو چیف جسٹس اپنے چیمبر میں بٹھا کر مک مکا کرا دیں گے اور سب دودھ کے دھلے ہو جائیں گے ۔ ( حمزہ اور عائشہ احد کیس )بالکل خواتین کے کام آنا مسلم لیگ کا وطیرہ رہا ہے۔
نواز شریف نے آئی فون آفر کیا
پھر طاہرہ سید کا بیڑا غرق کیا
اسحاق ڈار نے ماروی میمن سے نکاح کیا
شہباز شریف نے تو خواتین سے نکاحوں کا ریکارڈ ہی توڑ دیا
انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حمزہ شہباز نے بھی چن چڑھایا
لیکن بغض عمران والوں کے نزدیک اصل مسئلہ "پلے بوائے" عمران خان ہےبالکل خواتین کے کام آنا مسلم لیگ کا وطیرہ رہا ہے۔
نواز شریف نے آئی فون آفر کیا
پھر طاہرہ سید کا بیڑا غرق کیا
اسحاق ڈار نے ماروی میمن سے نکاح کیا
شہباز شریف نے تو خواتین سے نکاحوں کا ریکارڈ ہی توڑ دیا
انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حمزہ شہباز نے بھی چن چڑھایا
یہ ناچنے والے نہیں، ویلیں اکٹھی کرنے والے ہیں۔تیار ہیں ہم۔۔۔۔ دیکھ تماشہ دیکھ ۔۔۔۔ یہ ڈی چوک پر ناچنے والے نہیں۔۔ یہی یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔
پچھلے سال بھی کنٹینر لے کر اسلام آباد آئے تھے۔ کیا اس سے حکومت ختم ہو گئی ؟تیار ہیں ہم۔۔۔۔ دیکھ تماشہ دیکھ ۔۔۔۔ یہ ڈی چوک پر ناچنے والے نہیں۔۔ یہی یاد رکھنا۔۔۔۔۔۔
آپ کے مولانا کی کتنی تیاری ہے؟ آج تک ۲۰ سیٹوں سے زیادہ نہیں جیت سکے۔ پچھلے الیکشن میں تو اپنی نشست ہار گئے
کیچ می اِف یو کین !!!!!!!
روک سکو تو روک لوکیچ می اِف یو کین !!!!!!!
ویسے تو نعرہٓ اسلام لگاتے نہیں تھکتے لیکن ہم کسی طرح کسی کا ماضی نہیں بھول سکتے اور اپنی کل کہی بات بھول جاتے ہیں اسلام سب سے زیادہ روکتا ہے ججمینٹل ہونے پر ہم تو بغیر دیکھے تہمت لگاتے ہے پھر بھی اسلام کے دعوے دار ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن بغض عمران والوں کے نزدیک اصل مسئلہ "پلے بوائے" عمران خان ہے
پاکستانی اسلام کے دعوےدار۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے بھٹو شہید،اورجیسے ہمارے لیاقت آباد کے معروف قاتلِ اعظم "ریحان کانا" جس کی قبر پر "محمد ریحان شہید "درج ہے۔ویسے تو نعرہٓ اسلام لگاتے نہیں تھکتے لیکن ہم کسی طرح کسی کا ماضی نہیں بھول سکتے اور اپنی کل کہی بات بھول جاتے ہیں اسلام سب سے زیادہ روکتا ہے ججمینٹل ہونے پر ہم تو بغیر دیکھے تہمت لگاتے ہے پھر بھی اسلام کے دعوے دار ہیں۔۔۔۔۔۔
ویسے تو نعرہٓ اسلام لگاتے نہیں تھکتے لیکن ہم کسی طرح کسی کا ماضی نہیں بھول سکتے اور اپنی کل کہی بات بھول جاتے ہیں اسلام سب سے زیادہ روکتا ہے ججمینٹل ہونے پر ہم تو بغیر دیکھے تہمت لگاتے ہے پھر بھی اسلام کے دعوے دار ہیں۔۔۔۔۔۔
پاکستانی اسلام کے دعوےدار۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے بھٹو شہید،اورجیسے ہمارے لیاقت آباد کے معروف قاتلِ اعظم "ریحان کانا" جس کی قبر پر "محمد ریحان شہید "درج ہے۔
مولانا نے آج اپنے منہ سے تسلیم کر لیا کہ سابقہ حکمران چور تھے جن کی وہ آجکل سربراہی کر رہے ہیںافسوس تو یہی ہے کہ جو کام اللہ کے ذمہ ہیں، وہ انسانوں نے اپنے ذمے لے رکھے ہیں، کس کو کافر قرار دینا ہے، کس کو جنت دینی ہے کس کو دوزخ دینی ہے، یہ سب اب انسانوں نے اپنے ہاتھ میں لے رکھا ہے۔