آپ محفل کے نواز شریف ہیں۔
جب آپکو نا معلوم نمبر سے کال آتی ہے کہ آپ پارٹی بدل لیں تو اگر آپ کا ایمان کمزور ہے تو اس میں کالر کا کیا قصور ہے؟ جنرل (ر) امجد شعیب
چائے کے ساتھ "خاطر تواضع " بھی ہو گی ۔
غریب خواتین کے کام آنا کیا برا کام ہے بھئی ۔
یہاں فوج کی خاطر تواضع سے مراد لتر پریڈ ہےچائے کے ساتھ "خاطر تواضع " بھی ہو گی ۔
تو پھر ڈر کر رہیں ۔ہاہاہا۔۔۔۔ اور اپ محفل کے ’’ اسٹبلشمنٹ‘‘ ۔۔۔۔۔
جی جی وہی ۔یہاں فوج کی خاطر تواضع سے مراد لتر پریڈ ہے
کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، میاں صاحب لوگ پاناما کو بھول جائیں گے، جو ہے جو ہے: رنگباز خواجہ آصفغریب خواتین کے کام آنا کیا برا کام ہے بھئی ۔
یہ بے چاری عقل سے پیدل خواتین ۔
اب تو بیگم سے بھی "خاطر تواضع" کا خطرہ ہے ۔کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، میاں صاحب لوگ پاناما کو بھول جائیں گے، جو ہے جو ہے: رنگباز خواجہ آصف
خواجہ صاحب فکر نہ کریں، لوگ کشمالہ طارق کو دی جانے والی رقم بھول جائیں گے: عثمان ڈاراب تو بیگم سے بھی "خاطر تواضع" کا خطرہ ہے ۔
کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ اگر عقل کا استعمال کریں گے تو وہ ختم ہو جائے گی ۔ اس لیے کچھ لوگ اس کے بغیر بھی زندگی گذار لیتے ہیں ۔اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے، جب ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ لوٹ کر غیر ممالک میں جائیدادیں بن رہی تھیں تو کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ملک ترقی کر رہا تھا۔ملک کا وزیر اعظم اور ملک کا وزیر دفاع منی لانڈرنگ میں ملوث تھا تو ملک ترقی کر رہا تھا اور اب جبکہ یہ سب کچھ روک دیا گیا ہے، تو ملک تباہی کے دھانے پر آ گیا ہے؟
واہ واہ، کیا کمال کی سمجھ پائی ہے۔
یہ سب کچھ لوگوں کے دل کے ارمان تھے جو آنسؤوں میں بہہ گئے ۔تفصیل گو کہ افواہ ہی ہے
پی ڈی ایم کی تحریک کا احوال ۔
سنا ہے اب یہ اپنی ویب سائٹ لا رہے ہیں ۔ خدا خیر کرے !!فیس بک اور ٹوئیٹر نے امریکی صدر ٹرمپ کی تمام بیٹریاں نکال دی