آپ کے نواز شریف کے عظیم دور میں ایم ڈی جاتے جاتے پی آئی اے کا ایک جہاز ہی ساتھ لے گیا
آپ کے نواز شریف کے عظیم دور میں دوران پرواز پی آئی اے کا پائلٹ مسافروں کے درمیان جا کر سو گیا
آپ کے نواز شریف کا سنہرا دور:
Forgot to appear in Court
Appear in 30 days or be an absconder: IHC to Nawaz
Forgot to devalue PKR
Highest PKR overvaluation ever! – Business Recorder
Forgot to build cheap LNG terminals
Pakistan paying Rs84.3m per day to LNG terminals: Nadeem Babar
Forgot to upgrade National Grid
Power tariff hike owes to improper policies of previous regimes: Omar Ayub
Didn't forget to run away to London
Nawaz Sharif travels to London from Lahore in air ambulance - DAWN.COM
پٹواریوں میں عقل ہوتی تو معلوم ہوتا کہ اس وقت ملائشیا کا حکمران مہاتیر نہیں ہے
واقعی میاں صاحب نے جس طرح ریکارڈ خسارے اور قرضے لے کر ملک چلایا اور دیوالیہ کر کے گئے، وہ کپتان کے بس کی بات نہیں ہے
چوروں کی حکومت ہوتی تو عدالتی کاروائی سے بچنے کیلئے مزید تاخیری حربے استعمال کرتے جس سے ملک و قوم کو مستقبل میں زیادہ نقصان ہوتا۔ عمران خان ایسا نہیں کر رہا تو اس پر بھی تکلیف ہورہی ہے اس ٹھگوں کے ٹولے کو۔
میاں صاحب نے پینتیس سالوں میں سوائے کرپشن کے کسی کام کو توجہ سے نہیں کیا ۔ ان کی باتوں کی کیا اہمیت ہے ۔ اس کرکٹر نے ان کا جتنا جلوس نکالا ہے اور ان کو اس حال تک پہنچا دیا ہے اس پر یہ ایسی ہی باتیں کریں گے ۔ عمران خان کے گن تو نہیں گائیں گے ۔واقعی میاں صاحب نے جس طرح ریکارڈ خسارے اور قرضے لے کر ملک چلایا اور دیوالیہ کر کے گئے، وہ کپتان کے بس کی بات نہیں ہے
ملائیشیا کا حکمران مہاتیر ہے؟
عدالتی فیصلہ ہر قسم کی سفارت کاری پر بھاری ہوتا ہے۔