سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس دفعہ ایسا نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ دیکھنا۔۔۔۔۔ بھنگ پی کے
فوج میں ایک میجر صاحب نے ایک سپاہی کو شراب کے نشے میں دیکھ کر اسے سمجھایا کہ دیکھو تم شراب نہ پیا کرو۔ محنت کرو تو ترقی کر کے حوالدار بلکہ صوبیدار بھی بن سکتے ہو۔

سپاہی نے جواب دیا "جناب میں ایک پیگ پی کر میجر اور دو پیگ پی کر کرنل جنرل بن جاتا ہوں، حوالدار اور صوبیدار کیا چیز ہیں۔"

تو وہ بھنگ پی کر وزیر اعظم کی سیٹ سے نیچے تھوڑا ہی رکھیں گے۔ لگے رہو مُنا بھائی۔
 

آورکزئی

محفلین
پی ڈی ایم کی چٹنی بن چکی ہے اب بھی آپ کی امیدیں جوان ہیں ۔ شاباش ہے آپ کو ۔ لگے رہیں ۔

یہ بھی یاد رکھنا کہ ہم کسی اور پارٹی پر انحصار نہیں کرتے۔۔۔ بھلے ہم تعداد میں کم ہوں لیکن احتجاج کرینگے۔۔۔۔ اور کرکے دکھائینگے۔۔۔
 

آورکزئی

محفلین
ErxAwRAW8AEx_1C
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top