سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
کبھی وزیر اعظم کو ننگا کر کے ایئر پورٹ پر چیک کیا جاتا ہے تو کبھی وزیر اعظم کو عالمی فورم پر تقریر کرنے سے روک دیا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کر دیا گیا ہے۔
US Explains Why Pakistan PM Was Frisked At New York Airport
Pak PM Sharif barred from speaking in Davos over alleged corruption scandal
 

جاسم محمد

محفلین
براڈ شیٹ کیس مشرف دور کا ہے۔
ریکو ڈیک کیس زرداری دور کا ہے۔
پی آئی اے میں غلط پائلٹ پچھلی حکومتوں میں بھرتی کئے گئے۔
پٹرول، گیس، بجلی کے مہنگے ترین اور طویل مدتی معاہدہ بھی وہی جمہوری انقلابی لوگ کر کے لندن بھاگے ہوئے ہیں۔
روک سکو تو روک لو :)
 

جاسم محمد

محفلین
Erxj33-XYAEuupd
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top