سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
یہ آصفہ نہیں بختاور بھٹو زرداری ہے۔
بختاور بڑی ہے۔ یہ چھوٹی بیٹی آصفہ ہی ہے۔
image.png
 

جاسم محمد

محفلین
واہ جی واہ... جس نے پکڑا،اسی کا ہوا.
اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ سابق ایم ڈی اپنے ساتھ جرمنی لے گیا اور معلوم نہیں اس معاملے پر انکوائری کا کیا ہوا.
گزشتہ روز وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر شیخ آفتاب نے ایوان کو بتایا یہ بات درست ہے کہ پی آئی اے کا ایک جہاز گم ہو گیا،انھوں نے کہا کہ پی آئی اے میں جرمن ایم ڈی لگایا گیا تھا اسے شائد جاتے جاتے کچھ ہاتھ نہیں آیا تو بوئنگ طیارہ ہی لے گیا۔
پی آئی اے کا جہاز جرمن ایم ڈی لے گیا، حکومت کا اعتراف
 

جاسم محمد

محفلین
دو لاکھ نہ سہی..... دو ہزار لوگ گو نیازی گو کا نعرہ لگا لیں پھر بھی نیازی استعفی نہیں دے گا. کیوں کہ سیاست میں اب تک سب سے زیادہ جھوٹے وعدے اسی نے کیے ہیں.
عوام کو خوش کرنے کیلیے شاید استعفی دے بھی دیتا۔ لیکن عمران خان کے جانے سے سب سے زیادہ خوشی کرپٹ اپوزیشن کو ہوگی جن کو اس کی موجودگی میں کوئی این آر او نہیں مل رہا۔ :)
 

جاسم محمد

محفلین
عوام کو تیس ماہ میں کون سی خوشی دی ہے؟
شادی کو بھی چھتیس ماہ ہو گئے ہیں. کہیں سے خوشی کی خبر نہیں آرہی ہے.
کم از کم اشیائے ضروریہ کی اتنی شدید مہنگائی نہیں ہونی چاہیے تھی۔ باقی چیزوں کی مہنگائی عوام پھر برداشت کر لیتی ہے۔
E3-E8-C075-32-AA-4703-8-F7-C-4-C0-AC111-C48-C.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
آج اندازہ ہوا کہ جو قوم ہر الیکشن میں ایک پلیٹ بریانی پر اپنا ووٹ بیچ آتی ہے اس کی اصل لیڈر کوئی سیاسی قائد نہیں بلکہ بریانی کا ڈبہ ہے :)
CA2-ACA5-C-9948-4-E84-B1-DB-C82-FF83-DE11-E.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
اندازہ کریں جو جمہوری انقلابی آج اپنے جلسوں میں چند ہزار سے زیادہ لوگ اکٹھے نہیں کر پا رہے وہ اس ۲۲ کروڑ کے ملک پر کئی دہائیاں حکومتیں کرتے رہے ہیں۔
AC6-BB100-0176-4604-A3-EA-31750-C75-DF1-F.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top