اوہ، اچھااااا !!یہ سیاسی لطائف و چٹکلوں کا دھاگہ ہے۔ سنجیدہ گفتگو کسی اور دھاگے میں
اوہ، اچھااااا !!یہ سیاسی لطائف و چٹکلوں کا دھاگہ ہے۔ سنجیدہ گفتگو کسی اور دھاگے میں
سب جھنڈے جب ایک ڈنڈے میں لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ حکمران ایمان دار ہے۔اوہ، اچھااااا !!
نیب سے کہیں غدار حسین حقانی سے رابطہ کرے اور اپوزیشن کو این آر او دے دے
ن لیگ کا جھوٹا میڈیا سیل عوام کو کبھی نہیں بتائے گا کہ یہ تینوں کیسز حکومت پاکستان ان کے اپنے دور حکومت میں ہاری تھی؛