تاریخ بتانا بھول گئیں۔اور آج یہ کیا ہونے جا رہا ہے اسلام آباد میں؟ سُنا ہے مریم بی بی نے 2 لاکھ لوگوں کو لانے کا کہا ہے۔
تاریخ بتانا بھول گئیں۔اور آج یہ کیا ہونے جا رہا ہے اسلام آباد میں؟ سُنا ہے مریم بی بی نے 2 لاکھ لوگوں کو لانے کا کہا ہے۔
مریم نامی ریاضی میں بھی فیل نکلی۔ دو ہزار لوگوں کو دو لاکھ کہہ دیا۔تاریخ بتانا بھول گئیں۔
مریم نامی ریاضی میں بھی فیل نکلی۔ دو ہزار لوگوں کو دو لاکھ کہہ دیا۔
لطیفہ یہ ہے کہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی ف والوں نے اپنے پارٹی اکاؤنٹس کی کوئی تفصیل بار بار مانگنے کے باوجود بھی الیکشن کمیشن کو نہیں دی ہوئی۔
یہ عابد شیر علی جیسا آدمی خالو کی وجہ سے اس ملک میں کس کس کرسی پر نہ بیٹھا ۔ انگلینڈ میں کوئی دھیلے بھر کی جاب کر کے دکھا دیں یہ نالائق بھانجے ۔ باتیں کرتے ہیں ۔
بہت سے ممالک زیتون سے اربوں ڈالر کما رہے ہیں ۔ انڈونیشیا پام آئل سے کتنا زرمبادلہ کماتا ہے ۔ یہ سب بہت پہلے ہونا چاہئے تھا ۔ یہ بہت اچھی بات ہے ۔ امپورٹ بل مزید کم ہو گا ۔
مجھے اس دن کا انتظار ہے جب راحیل شریف ایک نئی پولیٹیکل پارٹی بنائیں ۔یہ عابد شیر علی جیسا آدمی خالو کی وجہ سے اس ملک میں کس کس کرسی پر نہ بیٹھا ۔ انگلینڈ میں کوئی دھیلے بھر کی جاب کر کے دکھا دیں یہ نالائق بھانجے ۔ باتیں کرتے ہیں ۔
بہت سے ممالک زیتون سے اربوں ڈالر کما رہے ہیں ۔ انڈونیشیا پام آئل سے کتنا زرمبادلہ کماتا ہے ۔ یہ سب بہت پہلے ہونا چاہئے تھا ۔ یہ بہت اچھی بات ہے ۔ امپورٹ بل مزید کم ہو گا ۔
یہ کیا بات ہوئی بھئی ۔ اچھی بات کی تعریف ہونی چاہئے بس۔
یہ سیاسی لطائف و چٹکلوں کا دھاگہ ہے۔ سنجیدہ گفتگو کسی اور دھاگے میںیہ کیا بات ہوئی بھئی ۔ اچھی بات کی تعریف ہونی چاہئے بس۔