یہ صاحب خود ہر طرح ناکام پر دوسروں کو ڈھیروں مشورے۔نیب سے کہیں غدار حسین حقانی سے رابطہ کرے اور اپوزیشن کو این آر او دے دے
احساس کمتری اور حماقت کا امتزاج ۔
ابا جی کا نام نکال دیں تو کچھ نہیں بچتا ۔لفافوں کی حکومت
چوری میں نے کی ہے، جواب اللہ دے گا: حسین نواز
جواب میں انہی کے بھائی کو سینیٹر بنائیں گے ۔
دنیا میں ایسی مخلوق بھی پائی جاتی ہے جو کہتی ہے عمران خان دو سال میں کچھ نہیں کر سکا لہذا میاں صاحب کو چوتھی بار وزیر اعظم بناؤ
درست۔ تمام سرکاری سبسڈیاں ختم۔ اب جو سروس کی لاگت ہوگی عوام کو وہی ادا کرنی پڑے گی۔
ہاہاہا ۔عمران خان عمران خان۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔