جاسم محمد
محفلین
لفافہ صحافت کی چمتکاری، کھوتا بریانی کھا کر کرپٹ ٹولے پر مر مٹنے والی عوام کے نام ۔
لفافہ صحافت کی چمتکاری، کھوتا بریانی کھا کر کرپٹ ٹولے پر مر مٹنے والی عوام کے نام ۔
اب ان کے بھی پلیٹلٹس گرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔
بےشرم اپنے اندر خود ساختہ بیماریاں نکالتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ ان کا پاکستان میں کچھ علاج نہیں ۔ یہ چالیس سالہ ترقی ہے کہ ایک اسپتال ڈھنگ کا نہ بنا سکے ۔ جھوٹ کی شکل دیکھنی ہو تو ان کو دیکھ لیا جائے ۔
اب حلیمہ سلطان نہیں ییلدس آرگن بننا ہے ۔
اب حلیمہ سلطان نہیں ییلدس آرگن بننا ہے ۔
تمام پٹواریوں کی یاداشت ۲۵ جولائی ۲۰۱۸ سے قبل کام کرنا چھوڑ چکی ہےدیکھو مجھےجو دیدہء عبرت نگاہ ہو ۔ (شاہد خاقان عباسی)
افف بےچاری ڈائن کو کیوں بدنام کر رہے ہیں ۔ ان کی اپنی ہی ایک کلاس ہے ۔
سلیم صافی کو جمہوریت وہی لگتی ہے جب لیڈروں کے انڈے بچے کھڑے ہوں اور تمام پرانے سیاستدان گردنیں جھکائے کھڑے ہوں ۔
سلیم صافی کو جمہوریت وہی لگتی ہے جب لیڈروں کے انڈے بچے کھڑے ہوں اور تمام پرانے سیاستدان گردنیں جھکائے کھڑے ہوں ۔
عمران خان کے نام پر شرپسند پیسے لے کر یہ سب تماشا کر رہے ہیں ان کا بندوبست کرنا چاہئے ۔
آج تماشا دیکھیں کہتی ہے کہ ایک چھوووووووٹی سی ہیلتھ کی پرابلم ہے جس کی سرجری پاکستان میں نہیں ۔ کیسی عجیب عجیب بیماریاں اور ان کے علاج ۔ خدا کا خوف کریں ۔ والدہ کی بیماری پر بھی سیاست، والد تو منٹوں سیکنڈوں کے مہمان، بیٹی آئی سی یو سے فورآ باہر ۔ عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ اسٹار پلس والے بھی ڈر کے مارے رابطہ نہیں کر رہے کہ یہ تو منٹ منٹ میں کہانی ہی بدل دیتی ہے ۔ اتنا مصالحہ پبلک کیسے ہضم کرے گی ۔
خیر ڈرامے کرنے میں تو ہماری وزیر برائے انسانی حقوق بھی کسی سے پیچھے نہیںآج تماشا دیکھیں کہتی ہے کہ ایک چھوووووووٹی سی ہیلتھ کی پرابلم ہے جس کی سرجری پاکستان میں نہیں ۔ کیسی عجیب عجیب بیماریاں اور ان کے علاج ۔ خدا کا خوف کریں ۔ والدہ کی بیماری پر بھی سیاست، والد تو منٹوں سیکنڈوں کے مہمان، بیٹی آئی سی یو سے فورآ باہر ۔ عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ اسٹار پلس والے بھی ڈر کے مارے رابطہ نہیں کر رہے کہ یہ تو منٹ منٹ میں کہانی ہی بدل دیتی ہے ۔ اتنا مصالحہ پبلک کیسے ہضم کرے گی ۔
ہاں ان کا رونا خان صاحب کو موم کر دے گا ۔ ہاہاہاخیر ڈرامے کرنے میں تو ہماری وزیر برائے انسانی حقوق بھی کسی سے پیچھے نہیں
ہاں ان کا رونا خان صاحب کو موم کر دے گا ۔ ہاہاہا
خوشامدی چوروں کی باتیں صرف اس ملک میں ہی خبروں کی زینت بنتی ہیں ۔ کیا کریڈیبلٹی ہے اس آدمی کی ؟
اب سزا یافتہ مجرمہ چیف جسٹس پاکستان کو قانون پڑھائے گیخوشامدی چوروں کی باتیں صرف اس ملک میں ہی خبروں کی زینت بنتی ہیں ۔ کیا کریڈیبلٹی ہے اس آدمی کی ؟
سلیقہ یہ ہے کہ سالوں کے گھسے پٹے کرپٹ لوگ طاقت میں آ کر چور ڈاکوؤں کا ساتھ دیں ۔
خوشامدی چوروں کی باتیں صرف اس ملک میں ہی خبروں کی زینت بنتی ہیں ۔ کیا کریڈیبلٹی ہے اس آدمی کی ؟
سلیقہ یہ ہے کہ سالوں کے گھسے پٹے کرپٹ لوگ طاقت میں آ کر چور ڈاکوؤں کا ساتھ دیں ۔